ق* اسلاموفوبیا کا انسداد وقت کی اہم ضرورت‘ سینکڑوں مسلم علما ء کی دنیا سے اپیل
)نفرت انگیزی میں چند لا پرواہ سیاستدان، تعلیمی شعبے سے وابستہ شخصیات اور کچھ میڈیا ادارے بھی ملوث ہیں‘مشترکہ بیان
بدھ 20 مارچ 2019 19:50
(جاری ہے)
غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق دستاویز پر جرمنی، برطانیہ، امریکا، آسٹریلیا، نیوزی لینڈ، جنوبی افریقہ، عراق اور اردن سے تعلق رکھنے والے ساڑھے تین سو سے زائد مسلم رہنمائوں، علما، اور دیگر سرکردہ شخصیات نے دستخط کیے۔
اس دستاویز میں یہ بھی کہا گیا ہے کہ مسلمانوں اور اسلام کیخلاف نفرت انگیزی میں چند لا پرواہ سیاستدان، تعلیمی شعبے سے وابستہ شخصیات اور کچھ میڈیا ادارے بھی ملوث ہیں۔مزید بین الاقوامی خبریں
-
بنگلہ دیش ، شدید گرمی کے باعث ہزاروں سکول بند ، تین کروڑ تیس لاکھ بچوں کی تعلیم متاثر
-
نیتن یاہو اور ان کے ساتھیوں کو شرم آنی چاہیے، اسرائیلی قیدی کی ویڈیو جاری
-
یو اے ای میں ریکارڈ بارشیں، گھروں کی مرمت کیلئے ساڑھے 54 کروڑ ڈالر کا اعلان
-
ارجنٹائن کا انٹرپول سے ایرانی وزیر داخلہ کو گرفتار کرنے کا مطالبہ
-
اطالوی شہر وینس کا سیاحت کے حوالے سے اہم فیصلہ
-
اسرائیل نے رفاح پرزمینی حملے کی تیاری کرلی
-
بنگلہ دیش کے کئی علاقوں میں درجہ حرارت 42ڈگری سے متجاویز
-
امریکی جامعات میں جو ہورہا ہے وہ خوفناک ہے، نیتن یاہو
-
یہودیوں کا مذہبی تہوار، سیکڑوں یہودیوں کامسجد اقصی پر دھاوا، فلسطینیوں کو نکال دیا
-
شاہ سلمان بن عبدالعزیزطبی معائنے کیلئے اسپتال میں داخل
-
یونانی شاہی جوڑے کا شادی کے 14سال بعد علیحدگی کا اعلان
-
روس نے خلا میں ہتھیار رکھنے سے متعلق قرارداد ویٹو کردی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.