ٰآج سے دن رات کا دورانیہ برابر ہوجائیگا اوردنوں کا معتدل درجہ حررات بتدریج بڑھنا شروع ہوجائیگا

بدھ 20 مارچ 2019 19:50

ق*ڈسکہ(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 20 مارچ2019ء) آج سے دن رات کا دورانیہ برابر ہوجائیگا اوردنوں کا معتدل درجہ حررات بتدریج بڑھنا شروع ہوجائیگا جبکہ 21مارچ کو دن اور رات کا دورانیہ تقریبا برابر ہوگا جس کے بعد درجہ حرارت میں بتدریج اضافے کاسلسلہ شروع ہونے کے بعد اپریل کے آغاز سے موسم گرما شرو ع ہوجائیگا اور 15اپریل سے موسم گرما کے اوقات کار نافذہوجائیں گے موسم گرما کے دوران رات کے دورانیہ میںبتدریج کمی اور دن کے دورانیہ میں اضافہ کاسلسلہ 21جون تک جاری رہے گا اور 21جون سال کا طویل ترین دن ہوگا

متعلقہ عنوان :