Sژوب ، ٹریفک کے حادثے میں دو بھائی جاںبحق

بدھ 20 مارچ 2019 20:25

ژوب (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 20 مارچ2019ء) ژوب کے علاقے شیرانی میں ٹریفک کے حادثے میں قلعہ عبداللہ سے تعلق رکھنے والے دو بھائی جان بحق ،دونوں کو سینکڑوں سوگواروں کی موجودگی میں قلعہ عبداللہ میں سپردخاک کیا گیا ،تفصیلات کیمطابق ژوب کے علاقے شیرانی میں گزشتہ روز ٹرک اور مزدا گاڑی میں تصادم کے نتیجے میں تین افراد ہلاک اور دو زخمی ہوئے تھے ہلاک ہونے والوں میں قلعہ عبداللہ سے تعلق رکھنے والے دو بھائی بھی شامل تھے جنمیں بسم اللہ اور صدام شامل تھے جنہیں آج ان کے آبائی قبرستان میں سینکڑوں سوگواروں کی موجودگی میں آہوں وسسکیوں سپردخاک کیا گیا ۔

متعلقہ عنوان :