پاکستان میں آئی پی ایل کی نشریات پر پابندی عائد
حکومت نے اینٹ کا جواب پتھر سے دیتے ہوئے بذریعہ پیمرا تمام ٹی وی چینلز کو ہدایات جاری کر دیں
محمد علی بدھ 20 مارچ 2019 22:08
(جاری ہے)
بھارت کی جانب سے بعد ازاں غیر ملکی کھلاڑیوں کو آئی پی ایل میں نہ کھلانے کی دھمکی دے کر انہیں پاکستان جانے سے روکنے کی کوشش بھی کی گئی، تاہم بھارت اس سازش میں بھی ناکام رہا۔
اب پاکستان نے بھی بھارت کی سازشوں کا جواب دینے کا فیصلہ کیا ہے۔ وفاقی وزرت اطلاعات نے پاکستان میں آئی پی ایل میچز نشر کرنے پر پابندی عائد کر دی ہے۔ اس حوالے سے پیمرا کو باقاعدہ ہدایات جاری کردی گئی ہیں۔ پیمرا کو ہدایت کی گئی ہے کہ یقینی بنایا جائے کہ پاکستان میں بھی کوئی بھی چینل آئی پی ایل کے میچز نشر نہ کرے۔مزید کھیلوں کی خبریں
-
پاکستان نیوزی لینڈ کی کمزور ٹیم کیخلاف بھی سیریز نہ جیت سکا
-
چیئرمین پی سی بی نے پاکستان ویمنز کرکٹ ٹیم کی سلیکشن کمیٹی تحلیل کر دی،7 رکنی نئی سلیکشن کمیٹی تشکیل
-
بسمہ معروف کا کرکٹ سے فوری ریٹائرمنٹ کا اعلان
-
پاکستان باولر کا اچھا کم بیک، کیوی بلے باز تگڑا ہدف دینے میں ناکام ہو گئے
-
سیریز جیتنے کا آخری موقع، کیویز کیخلاف چوتھے میچ کیلئے قومی ٹیم میں 5 تبدیلیاں کر دی گئیں
-
محسن نقوی سے نیوزی لینڈ کرکٹ کے چیف ایگزیکٹو آفیسر سکاٹ وئینک کی ملاقات
-
ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ 2024ء کی ٹرافی پاکستان کے تین شہروں کا دورہ کرے گی
-
پاکستان ہاکی فیڈریشن کے رکن رائو سلیم ناظم کی اظہار تعزیت
-
سابق زمبابوین کرکٹر گائے وٹل چیتے کے حملے میں زخمی ہوگئے
-
آفریدیوں کو سمجھانا بہت مشکل کام ، شاہین کو اسی لیے نہیں سمجھا پاتا کہ وہ بھی آفریدی ہے : شاہد آفریدی
-
ہنزہ سے تعلق رکھنے والی 8 سالہ علیہہ شاہ اپنے شاندار باؤلنگ ایکشن کیلئے وائرل
-
شیشاپنگما سرکرنے کیلئے پاکستانی کوہ پیماں کا انتظار طویل ہوگیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.