کوئٹہ، قتل کیس میں صوبائی وزیر سردار عبدالرحمن کھیتران با عزت بری

بدھ 20 مارچ 2019 22:15

کوئٹہ، قتل کیس میں صوبائی وزیر سردار عبدالرحمن کھیتران  با عزت بری
کوئٹہ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 20 مارچ2019ء) ایڈیشنل سیشن جج بارکھان ظفر اللہ جان کی عدالت نے قتل کیس میں صوبائی وزیر سردار عبدالرحمن کھیتران کو با عزت بری کر دیا استغاثہ کے مطابق ا یڈیشنل سیشن جج بارکھان ظفر اللہ جان کی عدالت نے رحمن ناہڑ قتل کیس میں جرم ثابت نہ ہونے پر صوبائی وزیر خوراک سردار عبدالرحمان کھیتران قتل کیس سے باعزت بری کر دیا ا سکے علاوہ ان کے بیٹے قاسم شاہ اور دیگر دو ملزمان بھی باعزت بری کردیا ملزمان پر رحمان ناہڑ قتل کیس کا مقدمہ چار سال پہلے رکنی تھانے میں درج ہوا تھا

متعلقہ عنوان :