بلال عباس خان کی ٹیلی فلم ’’لعل‘‘ کا ٹیزرجاری
فلم میں بلال عباس نیوی آفیسر کے روپ میں نظر آئیں گے
جمعرات 21 مارچ 2019 11:47
(جاری ہے)
ٹیزرکی ابتدا میں بلال عباس خان کا بچپن دکھایا گیا ہے جو اپنے والد کی طرح ماہی گیر نہیں بلکہ پڑھ لکھ کر نیوی آفیسر بننا چاہتا ہے اور اپنا خواب پورا کرنے میں کامیاب بھی ہوجاتا ہے۔بلال عباس خان نے اس فلم کے ذریعے پاکستان نیوی کو خراج تحسین پیش کرتے ہوئے کہا ہے کہ فلم میں بہرام کا کردار اداکرنا میرے لیے اعزاز ہے۔فلم میں بلال عباس خان کے والد کا کردار اداکار سلیم مراج نے نبھایا ہے جب کہ دیگرکاسٹ میں اداکارہ کبریٰ خان اورگوہر رشید شامل ہیں۔ ٹیلی فلم’’لعل‘‘ کی کہانی معروف مصنفہ عمیرہ احمد نے تحریر کی ہے جب کہ حسیب حسن نے فلم کی ہدایت کاری کے فرائض انجام دئیے ہیں۔
مزید فن و فنکار کی خبریں
-
یہ خواہش کرنا بیٹا اداکار نہ بنے، منافقت نہیں ہے، یاسر حسین
-
اداکاری سے قبل پری سکول میں بچوں کے ڈائپر تبدیل کرتی تھی، کیارا ایڈوانی
-
فواد خان کی اداکارہ ممتاز کیساتھ تصاویر وائرل
-
ڈچ اداکار و گلوکار ڈونی رولوِنک نے اسلام قبول کر لیا
-
اقرا سے بڑھ کر کوئی نہیں، بچہ بھی اس کے بعد آتا ہے ، یاسر حسین
-
رنویرسنگھ نے اپنی ڈیپ فیک ویڈیو کیخلاف مقدمہ درج کروا دیا
-
فیصل قریشی کو ٹی وی ڈرامے کے ڈائیلاگ مہنگے پڑ گئے
-
سلمان کے گھرپرفائرنگ ، تحقیقات میں مزید سنسنی خیز انکشافات
-
بالی ووڈ میں نفسیاتی مریضوں کی کمی نہیں، نرگس فخری
-
پاکستانی فلم انڈسٹری کے معروف اداکار و فلمسازنعیم ہاشمی کی48ویں برسی 27اپریل کو منائی جائے گی
-
پاکستانی اداکارہ درفشاں سلیم کے پاکستان کے ساتھ بھارت میں بھی ہزاروں مداح
-
اداکارہ پیرس ہلٹن،اپنی بیٹی لندن مارلن کو دنیا سے متعارف کرا دیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.