ہالی ووڈ فلم’’ونس اپون ٹائم ان ہالی ووڈ‘‘ کا پہلا ٹریلر جاری
یہ پہلا موقع ہے لیونارڈو ڈی کیپریو اور براڈ پٹ ایک ساتھ فلم میں ایکشن دکھاتے نظر آئیں گے ہدایت کار کوانٹن ٹرانٹینو کی اس فلم کو سونی پکچرز کے بینر تلے رواں برس جولائی میں ریلیز کیا جائے گا
جمعرات 21 مارچ 2019 11:47
(جاری ہے)
فلم کی خاص بات یہ ہے کہ اس میں متعدد ہولی وڈ اسٹارز مختصر کرداروں میں مختلف اداکاروں کے کردار کرتے دکھائی دیں گے۔ فلم کی کہانی 1960 کی دہائی کے ہولی وڈ کے گرد گھومتی ہے۔جاری کیے گئے مختصر دورانیے کے ٹریلر سے فلم کی کہانی کو سمجھنا مشکل ہے، تاہم اندازا ہوتا ہے کہ فلم شائقین کو مایوس نہیں کرے گی۔فلم کی کہانی امریکی شہر لاس اینجلس میں 4 دہائیاں قبل پراسرار طور پر قتل کی گئی اداکارہ شیرن ٹیٹ کے قتل اور 2 ایسے اداکاروں کے گرد گھومتی ہے جو ہولی وڈ میں جگہ بنانے کے خواہاں ہوتے ہیں۔دلچسپ بات یہ ہے کہ فلم میں حقیقی واقعے کو خیالی کرداروں کے ساتھ دکھایا جا رہا ہے۔
مزید فن و فنکار کی خبریں
-
معروف اداکارہ نیمل خاور نے اپنے پرستاروں کے ساتھ براہ راست رابطے کیلئے یو ٹیوب چینل کا آغاز کردیا
-
مشہورپوپ سنگرکا جنوبی کوریا میں مسجد بنانے کا اعلان
-
گلوکارہ اقبال بانو کی 15ویں برسی21اپریل کو منائی جائے گی
-
’’عشق مرشد‘‘کی آخری قسط بڑے پردے پر دکھائے جانے کا امکان
-
درفشاں سلیم ٹیلنٹ سے زیادہ قسمت سے مشہور ہوئیں، نازش جہانگیر
-
اداکارہ اقرا عزیز کے ہاں دوسرے بچے کی پیدائش کی خبریں گردش کرنے لگیں
-
مشہورپوپ سنگرکا جنوبی کوریا میں مسجد بنانے کا اعلان
-
لیجنڈری اداکار امیتابھ بچن کے مداحوں کیلئے بڑی خوشخبری آگئی
-
شاہ رخ خان کی اپنی بیٹی سوہانا کی فلم کیلئے 200 کروڑ کی سرمایہ کاری
-
رنبیرکپورکے نئے اوتار نے مداحوں کو تجسس میں ڈال دیا
-
مہوش نے بھارتی گلوکار کیساتھ نئے پراجیکٹ کی تفصیلات بتا دیں
-
اسد صدیقی کی سالگرہ پر اہلیہ کے ہمراہ رومانوی تصویر کی سوشل میڈیا پر دھوم
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.