ہائیکورٹ کا نجی کمپنی کریم کی جانب غیر قانونی اشتہاری مہم کیخلاف درخواست گزار کو پیمرا سے رجوع کرنے کا حکم
جمعرات 21 مارچ 2019 13:36
(جاری ہے)
درخواست گزار کی جانب سے ایڈووکیٹ سجاد چوہان اور نرگس ناہید پیش ہوئیں اور موقف اپنایا کہ نجی کمپنی کریم نے غیر اخلاقی تشہری مہم شروع کر رکھی ہے۔
نجی کمپنی نے غیر آئینی طور پر مہم شروع کر رکھی ہے،پاکستان ایک اسلامی ملک ہے یہ ائین کے آرٹیکل دو اور اکتیس کی خلاف ورزی ہے، معزز عدالت سے استدعا ہے کہ نجی کمپنی کو غیر اخلاقی تشہری مہم روکنے کا حکم دیا جائے ۔ تاہم فاضل عدالت نے موقف سننے کے بعد دخواست گزار کو پیمرا سے رجوع کرنے کا حکم دے دیا ۔مزید اہم خبریں
-
دبئی میں مقیم پاکستانیوں کے لیے پاکستان قونصل خانہ دبئی کا بڑا اعلان
-
ترقی پذیر ممالک میں توانائی کی منتقلی کو تیز کرنے کے لئے فنانسنگ اور سرمایہ کاری کو متحرک کرنے کے لئے بین الاقوامی تعاون کو بڑھایا جانا چاہئے، پاکستانی سفیر برائے متحدہ عرب امارات
-
کمیشن نے مجھ سے بالکل نہیں پوچھا کہ دھرنے کے پیچھے فیض حمید تھے یا نہیں؟
-
وزیر خارجہ محمد اسحاق ڈار کو جمہوریہ چیک کے وزیر خارجہ کا ٹیلی فون، باہمی دلچسپی کے علاقائی اور عالمی امور پر روابط اور بات چیت کو بڑھانے پر اتفاق
-
موسم گرما کی مناسبت سے اسکولوں کے نئے اوقات کار کا اعلان
-
نوازشریف، آصف زرداری اورعمران خان اگرمل بیٹھیں تو مسائل حل ہوسکتے ہیں
-
خلیجی ممالک میں ریکارڈ توڑ بارشوں کا باعث بننے والے سسٹم نے بلوچستان پہنچ کر تباہی مچا دی
-
شاہد خاقان عباسی اچھے آدمی ہیں،انہیں پارٹی میں بیٹھ کر اپنی بات کرنی چاہیئے
-
وفاقی وزیر نجکاری سے ترک سفیر کی ملاقات، ملکی وعالمی صورتحال پر تبادلہ خیال
-
وزیرخزانہ کی مشرق وسطی و شمالی افریقہ کے وزراء و گورنرز کی ایم ڈی آئی ایم ایف سے ملاقات میں شرکت
-
صدر مملکت سے ترک سفیر کی ملاقات، دو طرفہ تعاون مزید بڑھانے پر زور
-
موسمیاتی خطرات سے نمٹنے کے لئے زیادہ فعال اور ذمہ دارانہ عالمگیر مالیاتی تحفظ کا نظام ضروری ہے، وزیرخزانہ محمداورنگزیب
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.