Live Updates

وزیراعظم عمران خان کی ملک بھر میں نو روز کاتہوار منانے والوں کو مبارکباد

جمعرات 21 مارچ 2019 14:47

وزیراعظم عمران خان کی ملک بھر میں نو روز کاتہوار منانے والوں کو مبارکباد
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 21 مارچ2019ء) وزیراعظم عمران خان نے ملک بھر میں نو روز کاتہوار منانے والوں کو مبارکباد دی ہے۔سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے پیغام میں وزیر اعظم عمران خان نے کہا ہے کہ نو روز کا تہوار منانے والوں کو مبارکباد۔
Live عمران خان سے متعلق تازہ ترین معلومات