سینیٹرسراج الحق آئندہ 5 سال کیلئے دوبارہ امیرجماعت اسلامی منتخب
سراج الحق 2019ء تا 2024ء کیلئے امیر جماعت اسلامی منتخب ہوئے، سراج الحق کی پہلی مدت 9اپریل 2019ء کو ختم پوری ہوگی
ثنااللہ ناگرہ جمعرات 21 مارچ 2019 16:44
(جاری ہے)
سینیٹر سرا ج الحق 1988ء سے 1991ء تک اسلامی جمعیت طلبہ کے ناظم اعلیٰ بھی رہے ۔
سراج الحق نے یونیورسٹی آف پشاور سے ایم اے پولیٹیکل سائنس کیا ہوا ہے۔ چیف الیکشن کمشنر اسد اللہ بھٹو نے کہا کہ جماعت اسلامی ملک کی واحد سیاسی و دینی جماعت ہے جس میں 1941ء سے الیکشن کا عمل تواتر کے ساتھ جاری ہے۔ جماعت اسلامی میں مرد وخواتین ارکان کو ووٹ کا برابر حق دیا جاتا ہے۔ اسد بھٹو نے کہا کہ جماعت اسلامی واحد جماعت ہے جس میں خفیہ بیلٹ کے ذریعے تبدیلی آتی ہے۔ الیکشن میں ووٹ لینے کے لیے کمپین ، بھاگ دوڑ ، نجویٰ اور رابطے نہیں کیے جاتے۔ اسد اللہ بھٹو نے کہا کہ ہر ووٹر اپنی رائے کا آزادانہ استعمال کرتا ہے۔ جماعت اسلامی ملک میں حقیقی جمہوریت کے فروغ اور آمریت کے خاتمہ کی جدوجہد کر رہی ہے۔مزید اہم خبریں
-
ایرانی صدر ابراہیم رئیسی سری لنکا کے دورے پر
-
الیکشن کمیشن نے تحریک انصاف کے انٹرا پارٹی انتخابات پرتیسری مرتبہ اعتراضات عائد کردیا
-
امریکی سینیٹ نے یوکرین، اسرائیل اور تائیوان کے لیے 95 ارب ڈالر جنگی امداد کا بل منظور کر لیا
-
بغیر اجازت دوسری شادی پر شوہر کو سنائی گئی 3ماہ کی سزا معطل
-
امریکی کانگریس نے مقبول سوشل میڈیا ایپ ”ٹک ٹاک“ پر مشروط پابندی کا بل بھاری اکثریت سے منظور کرلیا
-
تحریک انصاف کے نئے انٹرا پارٹی انتخابات پر بھی اعتراضات عائد
-
پاکستان کی ترقی و خوشحالی کے لیے وفاق اور صوبوں میں گہرا تعاون اور تعلق کو پذیرائی دینے کی ضرورت ہے.شہبازشریف
-
سکھر ملتان موٹر وے کے قریب مسلح افراد کا پولیس چوکی پر حملہ،فائرنگ سے پولیس اہلکار شہید
-
تحریک انصاف کی رہنماءیاسمین راشد نے چیف جسٹس کو خط لکھ دیا
-
معاشی استحکام کے لئے وفاق اور صوبوں کےمابین قریبی تعلق اور ہم آہنگی بہت اہم ہے، کسی بھی صوبے اور عوام کی ترقی پاکستان کی ترقی ہے، وزیراعظم محمد شہباز شریف کی سندھ کابینہ کے ارکان سے گفتگو
-
عمران خان کی رہائی کسی ڈیل کا حصہ نہیں ہوگی، علی محمد خان
-
وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز کی زیرصدارت اجلاس، ہائوسنگ پراجیکٹ کی اصولی منظوری
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.