مشیر اطلاعات نے گھوٹکی میں دو ہندو لڑکیوں کے مبینہ اغواکا نوٹس لے لیا

جمعرات 21 مارچ 2019 19:09

کراچی(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 21 مارچ2019ء) وزیراعلی سندھ کے مشیر برائے اطلاعات ،قا نو ن و اینٹی کرپشن بیرسٹر مرتضی وہاب نے گھوٹکی میں دو ہندو لڑکیوں کے مبینہ اغواکا نوٹس لے لیا۔

(جاری ہے)

صو با ئی مشیر نے ایس ایس پی گھوٹکی سے فو ن پررابطہ کیا اور انہیں لڑکیوں کے ورثاسے ملاقات کرکے اس معا ملے کی تحقیقا ت مکمل کر کے انہیں رپورٹ پیش کر نے کا کہا ۔بیرسٹر مر تضی وہا ب نے ایس ایس پی گھو ٹکی کو ہدایت دی کہ معاملے کی منصفانہ اور غیر جا نبدرانہ انکوائری کی جائے تا کہ کسی کے ساتھ ناانصافی برداشت نہیں کی جائے گی ۔

متعلقہ عنوان :