دیپالپور، دو مختلف حادثات میں دو افراد ہلاک ،ایک شدیدزخمی ہو گیا

جمعرات 21 مارچ 2019 20:25

دیپالپور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 21 مارچ2019ء) دو مختلف حادثات میں دو افراد ہلاک ایک شدیدزخمی ہو گیا۔ پہلے حادثہ میں جی ٹی روڑ پر تیز رفتار گاڑی کی ٹکر سے موٹرسائیکل سوار نور بیگم ہلاک ہو گئیںجبکہ اس کا بھانجا کوم بخش شدید زخمی ہو گیا جس کو ہسپتال میںداخل کر دیا گیا۔

(جاری ہے)

دوسری حادثہ میںبستی رحیم بخش رینا لہ خورد کے قریب تیز رفتار بس کی ٹکر سے موٹرسائیکل سواراعجاز ہلاک ہو گیا جبکہتیز رفتار بس کا ڈرائیور فرار ہو گیا۔