محکمہ زراعت کے فیلڈ اسسٹنٹوں کی مطالبات کی حمایت میں ہڑ تا ل

جمعرات 21 مارچ 2019 20:57

ساہیوال(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 21 مارچ2019ء) محکمہ زراعت کے فیلڈ اسسٹنٹوں نے اپنے مطالبات کی حمایت میں ہڑ تا ل کی اور پاکپتن روڈ ساہیوال میں محکمہ زراعت کے آفس میں ایک احتجاجی جلسہ سے خطاب کر تے ہوئے صدر مہر غضنفر عباس سیال نے مطالبہ کیا کہ کنٹریکٹ پر کام کر نے والے فیلڈ اسسٹنٹ مستقل کئے جائیں ۔

(جاری ہے)

فیلڈ اسسٹنٹ مو ٹر سائیکل کو سر کاری قرار دے کر پٹرول اور الائونس دیا جائے ۔

ٹی ڈی اے زیر التوا بلوں کی ادائیگی ی جائے ۔انٹر نیٹ کی سہولت آفس میں سر کاری امور کیلئے راہم کی جائے ۔سروس سٹرکچر کا نو ٹیفیکیشن جاری کر کے فیلڈ اسٹنٹوں کی مراعات فراہم کی جائیں ۔اگر حکومت نے مطالبات تسلیم نہ کئے تو فیلڈ اسسٹنٹ سٹاف مکمل ہڑ تال پر چلے جائیں گا حالات کی تمام تر ذمہ داری حکومت پر عائد ہوگی۔

متعلقہ عنوان :