اوپن مارکیٹ میں ڈالر کی قیمت میں اضافہ
ڈالر کی قیمت 20پیسے اضافے کی بعد 140روپے کے قریب پہنچ گئی
عثمان خادم کمبوہ جمعرات 21 مارچ 2019 20:41
(جاری ہے)
جمعرات کے صبح سٹاک مارکیٹ 100انڈیکس 38ہزار928پوائنٹس پر تھا اور 11بجے کے نزدیک ان میں چڑھاؤ دیکھنے میں آیا اور یہ پوائنٹس 38ہزار999 تک پہنچ گئے لیکن اس کے بعد ان میں بتدریج کمی دیکھنے میں آئی اور ابھی تک 100انڈیکس میں 102پوائنٹس کی کمی آچکی ہے جس سے اب پوائنٹس 38ہزار826پر پہنچ گئے ہیں۔
اور اس کے ساتھ ہی خبر آئی ہے کہ ڈالر کی قیمت بڑھ گئی ہے۔ دوسری طرف اوپن مارکیٹ میں بھی ڈالر کی قیمت میں 30پیسے اضافہ ہو گیا ہے اور ڈالر139روپے 30پیسے پر فروخت ہو رہا ہے جبکہ انٹر بینک میں ڈالر کی قیمت میں 26پیسے اضافہ ہوا اور ڈالر 139روپے10پیسے ہو گئی ہے۔مزید اہم خبریں
-
طویل عرصے بعد پی ٹی آئی لاہور اور پنجاب کے دیگر شہروں میں جلسے کرنے میں کامیاب
-
گندم کٹائی مہم کا افتتاح، مریم نواز نے گندم کی کچی فصل ہی کاٹ دی
-
اپوزیشن کا آصفہ بھٹو کی حلف برداری پر شور شرابے سے لگتا یہ ایک نہتی لڑکی سے خوفزدہ ہیں
-
وزیراعظم کی افغان ٹرانزٹ ٹریڈ کی آڑ میں اسمگلنگ میں ملوث افسران کو عہدے سے فوراً ہٹانے اور محکمانہ کارروائی کرنے کی ہدایت
-
امارات میں ایئرپورٹ پر پھنسے بیشتر مسافر وطن واپس پہنچ گئے، خواجہ آصف
-
عالمی مالیاتی اداروں کے حکام کا پاکستان کو آئی ایم ایف کا مختصر مدت کا پروگرام لینے کا مشورہ
-
عوام سے درخواست ہے کہ 21اپریل کو پی ٹی آئی امیدواروں کو ووٹ کاسٹ کریں
-
سعودی کمپنیوں کو تربیت یافتہ آئی ٹی ماہرین بھیجنے کے خواہاں ہیں،وزیر اعلیٰ مریم نواز سے ڈیجیٹل کوآپریشن آرگنائزیشن کے وفد کی ملاقات
-
وفاقی وزیر پٹرولیم ڈاکٹر مصدق ملک کی اماراتی سفیر حمد عبید الزعابی سے ملاقات ،باہمی دلچسپی کے امور پر گفتگو
-
صدرزرداری نے ساتویں بارپارلیمنٹ سے خطاب کرکے تاریخ رقم کی
-
سپیکر قومی اسمبلی نے ایوان میں باجا بجانے اور شور کرنے پر جمشید دستی اور اقبال خان کی رکنیت معطل کردی
-
اسٹیبلشمنٹ کو عمران خان سے بات کرنا ہوگی لیکن فی الحال کہیں برف نہیں پگھلی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.