مشیر اطلاعات سندھ مرتضی وہاب نے دو ہندو لڑکیوں کے اغواء کا نوٹس لے لیا

جمعرات 21 مارچ 2019 22:24

مشیر اطلاعات سندھ مرتضی وہاب نے دو ہندو لڑکیوں کے اغواء کا نوٹس لے لیا
کراچی(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 21 مارچ2019ء) وزیراعلیٰ سندھ کے مشیر برائے اطلاعات ،قا نو ن و اینٹی کرپشن بیرسٹر مرتضیٰ وہاب نے گھوٹکی میں دو ہندو لڑکیوں کے مبینہ اغواء کا نوٹس لے لیا۔

(جاری ہے)

صو با ئی مشیر نے ایس ایس پی گھوٹکی سے فو ن پررابطہ کیا اور انہیں لڑکیوں کے ورثاء سے ملاقات کرکے اس معا ملے کی تحقیقا ت مکمل کر کے انہیں رپورٹ پیش کر نے کا کہا۔بیرسٹر مر تضیٰ وہا ب نے ایس ایس پی گھو ٹکی کو ہدایت دی کہ معاملے کی منصفانہ اور غیر جا نبدرانہ انکوائری کی جائے تا کہ کسی کے ساتھ ناانصافی برداشت نہیں کی جائے گی۔#

متعلقہ عنوان :