تھرکول پروجیکٹ سندھ حکومت کا اہم سنگ میل ہے،مرتضی وہاب
ہم نی19 مارچ کوبجلی کی پیدوار کا پہلا مرحلہ عبور کرلیا ہے،اپریل کے پہلے ہفتے میں دوسرے پاور پلانٹ سے بجلی حاصل کی جائے گی،صوبائی مشیر اطلاعات سندھ
جمعرات 21 مارچ 2019 22:31
(جاری ہے)
انہو ں نے کہا کہ تھر کا کوئلہ اس کوالٹی کا ہے جس سے بجلی پیدا کی جاسکتی ہے جبکہ اس عمل سے بجلی کی کمی پر قابو پایا جاسکے گا۔
بلاول بھٹو زر دا ر ی دس اپریل کو تھر پہنچ کر اس منصوبے کا با قا عدہ افتتا ح کریں گے۔ صوبا ئی مشیر نے کہا کہ جہاں پا کستا ن پیپلز پا ر ٹی اور سندھ حکومت اچھی خبریں عوام کو دے رہے ہیںلیکن اس کے بدلے میں ہمیں وفا ق کی جا نب سے مثبت جوا ب نہیں مل رہا ہے جبکہ ہماری قیا دت کو بے بنیا د اورجعلی مقد ما ت میں پھنسایا جارہا ہے۔ہمارے کارکنان پارٹی لیڈر شپ کے شانہ بشانہ کھڑے ہیں ہمارے کارکنان پر پولیس گردی کی جارہی ہے ان کو زدوکوب کیا جارہا ہے ہراساں کیا جا رہا ہے جیلوں اور قید خا نو ں میں منتقل کیا جا رہا ہے اور یہ کسی جمہوریت ہے احتجاج کرنا ہمارا قانونی اور آئینی حق اور یہ حق کوئی بھی وفاقی حکومت ہم سے نہیں چھین سکتی۔کارکنوں پر پولیس گردی کر کے پاکستان کی ایک بڑے سیاسی پارٹی کو کیا پیغام دینے کی کوشش کی جا رہی ہے۔ہما رے کارکنان کو گرفتار کیا گیا اور ان پر مقدمات در ج کئے جا رہے ہیں۔ہمارا وزیر اعظم اور صدر پاکستان پی ٹی وی پر حملے میں ملوث ہیں اور اب جب انہیں اقتدار ملا تو ہمارے کارکنان کو احتجاج کرنے نہیں دے رہے۔ بیرسٹر مر تضیٰ وہا ب نے کہا کہ خان صاحب کو اپنی لیے استثنیٰ کی درخواست نہیں دینی چاہیے۔#مزید قومی خبریں
-
وزیراعلی پنجاب مریم نوازشریف کی زیر صدارت پولیس ٹریننگ کالج چوہنگ کمیٹی روم میں اجلاس کا انعقاد
-
جھگڑے میں گاڑی بھگانے کے دوران پولیس اہلکارکو گاڑی ٹکر لگنے کے مقدمہ میں گرفتارخاتون کو 14روزہ جوڈیشل ریمانڈ جیل بھیجنے کا حکم
-
فیصل آباد، سرکاری آٹا کی سپلائی کے دوران بے ضابطگیوں پر11 فلورملزکے لائسنس منسوخ
-
وزیراعلیٰ مریم نوازکا عزیز بھٹی شہید ہسپتال کی چھت گرنے کے معاملہ پرسخت ایکشن،ایم ایس برطرف، تین افسرمعطل
-
نیپرا نے کے الیکٹرک کے 7 سالہ سرمایہ کاری کے روڈ میپ پر فیصلہ دے دیا
-
چیئرمین سینیٹ نے ایوان بالا کے 337 ویں اجلاس کے لئے پینل آف پریذائیڈنگ آفیسرز کے ناموں کا اعلان کر دیا
-
چیف جسٹس کوکراچی کے لذیذ کھانوں اورکچوریوں کی یاد آ گئی
-
سپریم کورٹ کا نسلہ ٹاور کی زمین فروخت کرکے الاٹیز کو معاوضہ ادا کرنے کا حکم
-
قومی شاہراہ پر منی ٹرک اور مسافر وین میں تصادم ،دوخواتین سمیت چھ افراد زخمی
-
نئے تعینات ایم ایس حضرات کو ہسپتالوں میں پیشنٹ کیئر مینجمنٹ کو بہتر بنانے کا ٹاسک سونپ دیا گیا
-
فتنہ پارٹی حسب روایت بشریٰ بی بی کی صحت سے متعلق پروپیگنڈہ کر رہی ہے ‘ عظمیٰ بخاری
-
بزنس ایڈوائزری کمیٹی اہم فورم ہے سب کو ساتھ لے کر چلیں گے، چیئرمین سینیٹ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.