لاہور، پاکستان میں واقعہ برٹش ہائی کمیشن کے وفد کی سیکرٹری داخلہ پنجاب سے لاہور میں ملاقات

جمعرات 21 مارچ 2019 22:34

لاہور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 21 مارچ2019ء) پاکستان میں واقعہ برٹش ہائی کمیشن کے وفد نے گزشتہ روز سیکرٹری داخلہ پنجاب سے لاہور میں ملاقات کی۔

(جاری ہے)

برٹش ملاقات کے لئے سول سیکرٹریٹ گیا۔ جہاں محکمہ داخلہ کے اعلیٰ افسران اور وفد کے ارکان کے درمیان چائلڈ پروٹیکشن بیورو کے معاملات زیر بحث آئے۔

متعلقہ عنوان :