اسلا م آ با د، لڑا ئی جھگڑ ے کے دوران خا تو ن سمیت دو افراد زخمی،مقد ما ت درج

جمعرات 21 مارچ 2019 23:41

اسلا م آ با د (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 21 مارچ2019ء) وفاقی دار لحکو مت کے مختلف علا قو ں میں لڑا ئی جھگڑ ے کے دوران خا تو ن سمیت دو افراد زخمی ہو گے الگ الگ مقد ما ت درج کر لیے گئے ۔

(جاری ہے)

ڈھو ک اعوا ن کے علا قہ میں گھر یلو جھگڑا پا نچ افراد نے ملکر ایک شخص کو تشد د کا نشا نہ بنا تے ہو ئے زخمی کر دیا تھا نہ سہا لہ پو لیس کو عا شر مسیح نے تحر یر ی در خواست دیتے ہو ئے مو قف اختیا ر کیا ہے کہ گھر یلو جھگڑا ے کی بنا پر ملز م ند یم ہمرا ہ دیگر چا ر نا مز د ملز ما ن کے ڈنڈو ں اور را ڈو ں سے وا ر کر کے شد ید زخمی کر دیا،پو لیس نے میڈ یکل رپور ٹ کے مطا بق مقد مہ درج کر کے تفتیش شروع کر دی ہے اور تھا نہ لو ہی بھیر پو لیس کو رخشند ہ نجیب نے تحر یر ی در خو است دی جس میں مو قف اختیا ر کیا گیا ہے کہ بحر یہ ٹا ؤ ن فیز سکس کے علا قہ میں مکا ن خا لی کر وا نے کے تنا زعہ پر کر ا یہ دار ملز م آ فتا ب ہمرا ہ 3ملز ما ن کے ما ر پیٹ کی اور کپڑ ے پھا ڑ دئیے پو لیس نے خا تو ن کی در خو است کے مطا بق کا روائی کر تے ہو ئے چا رو ں ملز ما ن کو گر فتا ر کر کے مقد مہ درج کر لیا۔

متعلقہ عنوان :