برائلر گوشت اور فارمی انڈوں کے نرخ

جمعہ 22 مارچ 2019 12:25

برائلر گوشت اور فارمی انڈوں کے نرخ
لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 22 مارچ2019ء)شہر میں پرچون سطح پر برائلر گوشت کی قیمت 238روپے، زندہ برائلر مرغی 164رو پے فی کلو جبکہ فارمی انڈوں کی قیمت 89روپے فی درجن پر مستحکم رہی۔