دریائوں اور آبی ذخیروں میں پانی کی صورتحال

جمعہ 22 مارچ 2019 12:25

دریائوں اور آبی ذخیروں میں پانی کی صورتحال
لاہور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 22 مارچ2019ء) تربیلا ، منگلا اور چشمہ کے آبی ذخائر میں پانی کی آمد و اخراج ، ان کی سطح اور بیراجوں میں پانی کے بہائو کی صورتحال حسب ذیل رہی۔دریائے سندھ میں تربیلاکے مقام پر آمد 20200کیوسک اور اخرج 21900کیوسک، دریائے کابل میں نوشہرہ کے مقام پر آمد18300 کیوسک اور اخراج18300 کیوسک، دریائے جہلم میں منگلاکے مقام پر آمد30700کیوسک اور اخراج45000کیوسک اور دریائے چناب میں مرالہ کے مقام پر آمد 15500 کیوسک اور اخراج 6500کیوسک ریکارڈ کیا گیا ۔

جناح بیراج میں آمد47900 کیوسک اور اخراج 42900کیوسک،چشمہ میں آمد34700 کیوسک اوراخراج 32500 کیوسک، تونسہ میں آمد30700 کیوسک اور اخراج30500 کیوسک، پنجند میں آمد4100 کیوسک اور اخراج صفر کیوسک،گد بیراج میں آمد 23600 کیوسک اور اخراج 19500 کیوسک، سکھر میں آمد18900 کیوسک اور اخراج4800 کیوسک اور کوٹری بیراج میں آمد3000 کیوسک اور اخراج صفر کیوسک رہا۔

(جاری ہے)

تربیلا میں ریزروائر کا کم از کم آپریٹنگ لیول 1392فٹ،ریزروائر میں پانی کی موجودہ سطح1392.00 فٹ،ریزروائر میں پانی ذخیرہ کرنے کی انتہائی سطح 1550فٹ اور قابلِ استعمال پانی کا ذخیرہ 0.000 ملین ایکڑ فٹ،منگلا میں ریزروائر کا کم از کم آپریٹنگ لیول 1050فٹ،ریزروائر میں پانی کی موجودہ سطح 1121.75 فٹ،ریزروائر میں پانی ذخیرہ کرنے کی انتہائی سطح 1242فٹ اور قابلِ استعمال پانی کا ذخیرہ 0.834 ملین ایکڑ فٹ، چشمہ میں ریزروائر کا کم از کم آپریٹنگ لیول 638.15فٹ،ریزروائر میں پانی کی موجودہ سطح 638.15 فٹ،ریزروائر میں پانی ذخیرہ کرنے کی انتہائی سطح 649 فٹ اور قابلِ استعمال پانی کا ذخیرہ 0.000 ملین ایکڑ فٹ رہا۔

تربیلا اور چشمہ کے مقامات پر دریائے سندھ، نوشہرہ کے مقام پر دریائے کابل اور منگلا کے مقام پر دریائے جہلم میں پانی کی آمد اور اخراج 24گھنٹے کے اوسط بہائو کی صورت میں ہے جبکہ دیگر مقامات پر پانی کی آمد و اخراج کی تفصیل جمعہ کی صبح 6 بجے کی ہے۔