سزائے موت کا قیدی جناح ہسپتال میں دم توڑ گیا

جمعہ 22 مارچ 2019 13:11

سزائے موت کا قیدی جناح ہسپتال میں دم توڑ گیا
لاہور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 22 مارچ2019ء) کوٹ لکھپت جیل کا سزائے موت کا قیدی جناح ہسپتال میں دم توڑ گیا ۔ایدھی فائونڈیشن کے ترجمان کے مطابق سزائے موت کا قیدی 56سالہ خضر حیات جناح ہسپتال میں زیر علاج تھا جو گزشتہ رود دم توڑ گیا ۔

(جاری ہے)

ایدھی ایمبولینس کے ذریعے 56 سالہ خضرحیات کی لاش کو جناح ہسپتال کے مردہ خانے منتقل کر دیا گیا۔