پاکستان سمیت دنیابھرمیں ٹی بی کا عالمی دن پرسوں منایاجائیگا

جمعہ 22 مارچ 2019 13:22

پاکستان سمیت دنیابھرمیں ٹی بی کا عالمی دن پرسوں منایاجائیگا
ڈسکہ(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 22 مارچ2019ء) پاکستان سمیت دنیابھرمیں ٹی بی کا عالمی دن پرسوں منایاجائیگا عالمی ادارہ صحت کے مطابق پاکستان میں ہر سال 40ملین افراد ٹی بی کے جراثیم کی زد میں آتے ہیں اور ان میں سے 50فیصد میں اس مرض کی تشخیص ہوجاتی ہے پاکستان میں اس مرض کے علاج کیلئے آٹھ ماہ کا دورانیہ رکھا جاتا ہے -

متعلقہ عنوان :