سستی شہرت حاصل کرنے کی کوئی خواہش نہیں،فیروزہ علی

محنت اور لگن سے کام کر کے اپنی فنی صلاحیتوں کومنوایاہے،اداکارہ کی گفتگو

Umer Jamshaid عمر جمشید جمعہ 22 مارچ 2019 15:39

سستی شہرت حاصل کرنے کی کوئی خواہش نہیں،فیروزہ علی
لاہور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔ 22 مارچ2019ء،نمائندہ خصوصی باؤ اصغر) سستی شہرت حاصل کرنے کی کوئی خواہش نہیں اپنے محنت اور لگن سے کام کر کے اپنی فنی صلاحیتوں کومنوایاہے ان خیالات کا اظہار فیروزہ علی نے گزشتہ روزباؤ جی سے گفتگو میں کیا۔

(جاری ہے)

انہوں نے کہا کہ کامیابی کا کوئی شارٹ کٹ نہیں منزل صرف محنت سے ملتی ہے ،محنت سے نام کمایا ہمیشہ امر ہوتا ہے ایک سوال کے جواب میں فیروزہ علی نے کہاکہ اپنے کام کی بنیاد پرجو بھی آگے بڑھتاہے خوشی ہوتی ہے میں پاکستان سے بہت محبت کرتی ہوں اور ہمیشہ اپنے ملک کی عزت اوروقار کیلئے کام کرناچاہتی ہوں۔

متعلقہ عنوان :