آئی جی سندھ ڈاکٹرسید کلیم امام نے نیپا چورنگی کے قریب فائرنگ سے 2 افراد کے زخمی ہونے کا نوٹس لے لیا

جمعہ مارچ 17:07

آئی جی سندھ ڈاکٹرسید کلیم امام نے نیپا چورنگی کے قریب فائرنگ سے 2 افراد ..
کراچی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 22 مارچ2019ء) آئی جی سندھ ڈاکٹرسید کلیم امام نے نیپا چورنگی کے قریب گاڑی پر مبینہ فائرنگ اور دو افراد کے زخمی ہونیکے حوالے میڈیا رپورٹس پر ایس ایس پی ایسٹ سے فی الفور انکوائری رپورٹ طلب کرلی ہے ۔

متعلقہ عنوان :