بی آر ٹی منصوبے پراہم اور خاطر خواہ پیش رفت ہو چکی ہے، ابھی بھی کچھ کام باقی ہے،محمودخان
جمعہ 22 مارچ 2019 18:39
(جاری ہے)
اور اس مسئلے کو حل کرنے کے لئے جان فشانی سے کام کررہے ہیں۔
تاہم انہوں نے کہا کہ یہ بات سمجھنے کی ہے کہ یہ منصوبہ پشاور شہر کے لئے بڑی اہمیت رکھتا ہے۔ یہ کسی بھی حکومت کی طرف سے پشاور شہر کے لئے کی گئی سب سے بڑی سرمایہ کاری ہے۔ یہ منصوبہ امیروں کے لئے نہیں بلکہ محنت کش لوگوں کے لئے ہے۔ یہ منصوبہ ایک منفرد ڈیزائن کے تحت بنایا جا رہا ہے جو نہ صرف کوریڈوربلکہ بہت سے آف کوریڈورروٹس پر بھی مشتمل ہے ۔ جب یہ منصوبہ مکمل ہو جائیگا تو یہ پشاور کی شکل تبدیل کرکے اسے ایک جدید شہر میں بدلنے کے لئے بہت مددگار ثابت ہو گا۔ وزیراعلیٰ نے کہا کہ وہ اپنی انتظامیہ کو ہدایت کر چکے ہیںکہ جتنا جلدی ممکن ہو سکے تیز رفتاری کے ساتھ مخلوط ٹریفک لینز پر کام مکمل کیا جائے اور شہر میں ٹریفک کی روانی بہتر کی جائے ۔نکاسی آب کے حوالے سے مسائل معلوم کئے جائیںاور انکا حل نکالا جائے ۔کوریڈور پر تمام کام مکمل کیا جائے اور جتنا جلدی ممکن ہوسکے عوام کے لئے کھولا جائے۔ انہوں نے کہا کہ وہ اس منصوبے کے کام میں شامل تمام لوگوں کو حتمی اور آخری وارننگ د ے رہے ہیں ۔ آپ نے مشترکہ جدوجہد کرنی ہے۔ آپ کو برطرف نہ کرنے کی صرف ایک وجہ ہے اور وہ یہ کہ آپ نے اپنے وعدے کیمطابق منصوبے کو مکمل کرنا ہے ۔ مہربانی کرکے اس شہر کے لوگوں کے صبر کو نہ آزمائیں۔محمود خان نے کہا کہ انہیں یقین ہے کہ یہ ایک منفرد منصوبہ ہے ۔ ہم اس کو ایک کامیاب منصوبہ بنائیں گے ۔ یہ منصوبہ اس شہر کے غریب لوگوں کو سستی ٹرانسپورٹ فراہم کرے گا۔ یہ شہر کے انفراسٹرکچرکو ترقی دینے میں مدد کرے گا۔ یہ منصوبہ شہر کو معاشی طور پر اٹھائے گا اور روزگار کے مواقع پیدا کرے گا۔ اس منصوبے کے مکمل ہونے کے بعد آپ ایک بہتر اور بہت خوبصورت پشاور دیکھیں گے۔مزید اہم خبریں
-
سولر پینلز کی بے تحاشا انسٹالیشن،حکومت نے نیٹ میٹرنگ نرخ گرانے کی تیاری کرلی
-
مرد ڈاکٹرز کے مقابلے خواتین ڈاکٹرز بہتر اور بر وقت علاج کرتی ہیں
-
6 ماہ سے غزہ کے فلسطینیوں پرمظالم دیکھ کرشدید غصہ اور مایوسی ہے،۔ ملالہ
-
گجرات میں ہسپتال کی چھت گرنے پر وزیراعلیٰ کا سخت ایکشن
-
ایران کے صدر کا دورہ پاکستان بہت بڑی پیشرفت تھی،خواجہ آصف
-
اصولی جدوجہد سے ہرگز دستبردار نہیں ہوں گے، عمران خان
-
آئی ایم ایف مثبت رائے دیتا ہے توپاکستان میں سرمایہ کاروں کا اعتماد بڑھے گا،ڈونلڈ بلوم
-
اسلام آباد میں ضلعی انتظامیہ کا نان روٹی کی قیمتوں میں کمی کا نوٹیفکیشن 6 مئی تک معطل
-
وزارت اعلیٰ کی کرسی آسان نہیں تھی‘ آگ کے دریا سے گزر کر یہاں پہنچنا پڑا، مریم نواز
-
حکومت اپوزیشن مذاکرات، پبلک اکاؤنٹس و دیگر کمیٹیوں کی تشکیل کا فارمولا طے پانے کا امکان
-
ہم اربوں ڈالر یوکرین اور روس کے کسانوں کو تو دے دیتے ہیں تاہم چند ہزار اپنے کسانوں کو نہیں دے رہے
-
ہم نئی جماعت نہیں لا رہے،بس ملک کو ایک نئی سوچ کی ضرورت ہے
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.