ایشیائی ترقیاتی بینک، پاکستان کیلئے15کروڑروپے کی امداد کا اعلان

گرانٹ قدرتی آفات سے بچاؤ کیلئے دی جائے گی، امداد نیشنل ڈیزاسٹر رسک مینجمنٹ فنڈ کے قیام کیلئے فراہم کی گئی

Sanaullah Nagra ثنااللہ ناگرہ جمعہ 22 مارچ 2019 19:30

ایشیائی ترقیاتی بینک، پاکستان کیلئے15کروڑروپے کی امداد کا اعلان
لاہور(اردوپوائنٹ اخبارتازہ ترین۔22 مارچ 2019ء) ایشیائی ترقیاتی بینک نے پاکستان کیلئے15کروڑروپے کی امداد کا اعلان کردیا۔ گرانٹ قدرتی آفات سے بچاؤ کے لیے دی جائے گی، امداد نیشنل ڈیزاسٹر رسک مینجمنٹ فنڈ کے قیام کیلئے فراہم کی گئی ہے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق آج جمعہ کو جاری اعلامیہ کے مطابق امداد نیشنل ڈیزاسٹر رسک مینجمنٹ فنڈ کے قیام کیلئے فراہم کی گئی ہے۔

چئیرمین ایڈوٹکو ملائیشیاء نے کہا کہ ایڈوٹکو تیزی کے ساتھ آئی ٹی ڈھانچے کی کمپنی ہے اور چھ ممالک میں کام کررہی ہے۔چئیرمین ایڈوٹکو ملائیشیاء نے کہا کہ پاکستان میں اس کے ایک ہزار ٹاورز کام کر رہے ہیں۔چئیرمین ایڈوٹکو ملائیشیاء نے کہا کہ ایک ہزار سے زائد لوگ کام کر رہے ہیں۔چئیرمین ایڈوٹکو ملائیشیاء نے کہا کہ آئندہ چند سال میں ادارہ پچیس کروڑ ڈالر کی اضافی سرمایہ کاری کرے گا۔

(جاری ہے)

انہوں نے کہا کہ ادارہ پاکستان میں آئی ٹی کے شعبے کی ترقی کے لئے اپنا کردار ادا کرنے کے لئے پرعزم ہے۔انہوں نے کہا کہ ہم پاکستان کی انٹرنیٹ کی بڑھتی ہوئی ضروریات کے پیش نظر جدید ٹیکنالوجی متعارف کروائیں گے۔ چئیرمین ایڈوٹکو ملائیشیاء نے کہا کہ ادارہ پاکستان کے وزیراعظم کے ویڑن کے تحت ڈیجیٹل پاکستان کے لئے کام کرے گا۔ انہوں نے کہا کہ پاکستان ڈیجیٹل پاکستان کے قیام میں حصہ بننا چاہتا ہے۔

انہوں نے کہا کہ جدید اور سستی انٹرنیٹ سہولیات سے پاکستان میں ترقی کے نئے دور کا آغاز ہوگا۔انہوں نے کہا کہ ہم پرعزم ہیں کہ ڈیجیٹل پاکستان ایک حقیقت بنے۔چئیرمین ایڈوٹکو ملائیشیاء نے کہا کہ ہم فائیو جی کیلئے پاکستان کو تیار کریں گے۔ چئیرمین ایڈوٹکو ملائیشیاء نے کہا کہ ادارہ سرمایہ کاری کے ساتھ افرادی قوت کی تربیت بھی کرے گا۔