>چین ، طوفانی بارش، 2 افراد ہلاک

جمعہ 22 مارچ 2019 23:06

بیجنگ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 22 مارچ2019ء) چین میں طوفانی بارش اور ہواو?ں کیباعث 2 افراد ہلاک ہو گئے۔ ملکی میڈیا رپورٹ کے مطابق چین کے صوبے انہوئی میں بارش کے ساتھ 90 کلو میٹر فی گھنٹہ کی رفتار سے چلنے والی طوفانی ہواو?ں نے جہاں نظام زندگی درہم برہم کردیا وہیں ٹریفک کی روانی بھی متاثر ہوئی ہے۔

(جاری ہے)

واضح رہیکہ موسم کی خراب صورتحال کے باعث پروازیں بھی معطل کردی گئی جبکہ انتظامیہ کی جانب سے الرٹ جاری کردیا گیا ہے۔