مقبوضہ کشمیر میں بھارتی فوج کی تازہ ریاستی دہشت گردی ، مزید 4کشمیریشہید

جمعہ 22 مارچ 2019 23:10

سری نگر(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 22 مارچ2019ء) بھارتی فوج نے مقبوضہ کشمیر میں تازہ ریاستی دہشت گردی میں مزید 4کشمیریوں کو شہید کر دیا۔

(جاری ہے)

کشمیر میڈیا سروس کے مطابق بھارتی فوج نے مقبوضہ کشمیر میں سرچ آپریشن کے دوران فائرنگ کرکے مزید4کشمیریوں کو شہید کر دیا ہے اس طرح گزشتہ روز سے اب تک کل7کشمیری بھارتی بربریت کا نشانہ بن چکے ہیں۔ ۔