نئی دلی، پولیس نے کشمیری نوجوان کو گرفتار کر لیا

جمعہ 22 مارچ 2019 23:32

سرینگر (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 22 مارچ2019ء) بھارتی دارلحکومت نئی دلی میں پولیس کے خصوصی سیل نے ایک کشمیری نوجوان کو گرفتار کر لیا۔

(جاری ہے)

کشمیر میڈیاسروس کے مطابق پولیس نے ضلع پلوامہ کے رہائشی نوجوان ستائیں سالہ سجاد خان کو نئی دلی کے جنوبی علاقے سے گرفتار کیا۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق بدنام زمانہ بھارتی تحقیقاتی ادارے ’این آئی اے ‘ نے سجاد خان کیخلاف ایک جھوٹا مقدمہ قائم کر رکھا ہے۔

متعلقہ عنوان :