مغربی کنارے پر ساتویں بین الاقوامی میراتھن

آزادی فلسطین سے اظہار یکجہتی کیلئی8ہزار افراد کی شرکت

جمعہ 22 مارچ 2019 23:42

بیت اللحم(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 22 مارچ2019ء) فلسطین کے مغربی کنارے پر ساتویں بین الاقوامی میراتھن میں آزادی فلسطین سے اظہار یکجہتی کیلئی8ہزار افراد نے شرکت کی، عرب میڈیا کے مطابق مغربی کنارے پر ساتویں بین الاقوامی میراتھن کا انعقاد کیا گیا جس میں آزادی فلسطین سے اظہار یکجہتی کیلئی8ہزار افراد شریک ہوئے جن میں90فیصد شرکاء دنیا کی72ممالک سے آئے ہوئے غیر ملکی تھے۔

(جاری ہے)

اسرائیلی پابندی کے باعث غزہ پٹی سے صرف12افراد کو شرکت کی اجازت ملی۔ ۔

متعلقہ عنوان :