آرمی چیف سے آذربائیجان کے وزیر دفاع ذاکر حسینوف کی ملاقات ، باہمی دلچسپی اور علاقائی سکیورٹی صورتحال پر تبادلہ خیال
ہفتہ 23 مارچ 2019 00:10
(جاری ہے)
جمعہ کو آئی ایس پی آر کے مطابق آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ سے آذربائیجان کے وزیر دفاع ذاکر حسینوف نے ملاقات کی ، جی ایچ کیو میں ہونے والی ملاقات میں باہمی دلچسپی اور علاقایی سیکیورٹی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا گیا ۔
آئی ایس پی آر کے مطابق آذربائیجان کے وزیردفاع نے دہشتگردی کے خلاف جنگ میں پاک فوج کے کردار کو سراہا ۔جنرل ذاکر نے کہاکہ خطے کے امن و استحکام میں پاکستان نے مثبت کردارادا کیا ۔جی ایچ کیو پہنچنے پر معزز مہمان نے یادگار شہدا پر حاضری دی اور یادگار شہدا پر پھولوں کی چادر چڑھائی۔ آذر بائیجان کے وزیردفاع کو جی ایچ کیو پہنچنے پر گارڈ آف آنر بھی پیش کیا گیا۔مزید اہم خبریں
-
یرغمال تفریح گاہیں
-
رشوت خوری کا الزام، روس کے نائب وزیر دفاع گرفتار
-
وزیراعظم شہا ز شریف کی مزار قائد پر حاضری، پھول چڑھائے اور فاتحہ خوانی کی
-
تحریک انصاف کی پانچ فرنچائز ہیں ہر کسی کا اپنا مؤقف ہے
-
ایران کے صدرڈاکٹرابراہیم رئیسی دورہ پاکستان مکمل کرکے واپس روانہ
-
وزیراعظم کا کراچی کے لیے 150 بسیں دینے کا اعلان
-
معاشی استحکام کے لیے وفاق اور صوبوں کو مل کر کام کرنا ہوگا،وزیراعظم
-
وزیراعظم کی وزیراعلی سندھ کو صوبے کے مالی مسائل حل کرنے کی یقین دہانی
-
ہیلری کلنٹن کیساتھ کام کرنے پر ملالہ یوسف زئی کو تنقید کا سامنا
-
190 ملین پاؤنڈز کیس: عمران خان کی درخواست ضمانت پر سماعت 29 اپریل تک ملتوی
-
پاکستان الیکٹرک گاڑیوں ں تیاری میں اپنی صلاحیتوں کو بڑھانے کے لیے بین الاقوامی کمپنیوں کے ساتھ تعاون کوفروغ دے رہا ہے، رپورٹ
-
پاکستان اور ایران کا آزاد تجارتی معاہدے کو جلد حتمی شکل دینے، دوطرفہ تجارت پانچ سال میں 10 ارب ڈالر تک بڑھانے پر اتفاق ، ایران کے صدر ڈاکٹر سیّد ابراہیم رئیسی کے دورے کے اختتام پر مشترکہ بیان جاری
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.