Live Updates

وزیر اعظم عمران خان اور مہاتیر محمد سے چیئرمین پی آئی اے کی ملاقات ، فضائی آپریشن کو بڑھانے پر غور

ہفتہ 23 مارچ 2019 00:10

وزیر اعظم عمران خان اور مہاتیر محمد سے چیئرمین پی آئی اے کی ملاقات ..
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 22 مارچ2019ء) وزیر اعظم عمران خان اور مہاتیر محمد سے چیئرمین پی آئی اے نے ملاقات کی جس میں پاکستان اور ملائشیا کے درمیان فضائی آپریشن کو بڑھانے پر غور کیا گیا ۔

(جاری ہے)

ذرائع کے مطابق پاک بھارت کشیدگی کے باعث ملائشیا کی پروازیں بند ہونے کا معاملہ بھی زیر غور آیا۔وزیر اعظم نے قومی ایئرلائین کی بحالی کیلیے ایئرمارشل ارشد ملک کی کارکردگی کو سراہا۔

Live عمران خان سے متعلق تازہ ترین معلومات

متعلقہ عنوان :