عصر حاضر کے تقاضے پورے کرنے کیلئے جدید ٹیکنالوجی سے استفادہ کرنا ہوگا،ڈاکٹر مہاتیر محمد
اسلامو فوبیا کیخلاف مسلم امہ پاکستان اور ملائیشیا کی طرف دیکھ رہی ہے، دونوں ممالک کو مل کر اسلامو فوبیا کیخلاف جدوجہد کرنی چاہیے
ہفتہ 23 مارچ 2019 00:10
(جاری ہے)
انہوںنے کہاکہ وزیراعظم عمران خان نے منصب سنبھالتے ہی سب کو امن کا پیغام دیا۔
انہوںنے کہاکہ حالیہ کشیدگی کے باوجود پاکستان نے ضبط اور تحمل کا مظاہرہ کیا۔انہوںنے کہا کہ مقبوضہ کشمیر کے عوام حق خود ارادیت کیلئے جدوجہد کررہے ہیں،انہوںنے کہاکہ پاکستان اور ملائیشیا کو مل کر اسلامو فوبیا کیخلاف جدوجہد کرنی چاہیے۔ملائیشیا کے وزیراعظم ڈاکٹر مہاتیرمحمد نے خطاب کرتے ہوئے کہاکہ یوم پاکستان پر مدعو کرنے پر حکومت پاکستان کا شکر گزار ہوں۔ڈاکٹر مہاتیر محمد نے کہاکہ پاکستان کیساتھ ہمارے برادرانہ اور دوستانہ تعلقات کئی دہائیوں پر محیط ہیں۔انہوںنے کہاکہ صنعتی انقلاب سے طرز زندگی میں تبدیلی آتی ہے۔انہوںنے کہاکہ عصر حاضر کے تقاضے پورے کرنے کیلئے جدید ٹیکنالوجی سے استفادہ کرنا ہوگا۔انہوںنے کہاکہ پاکستان کیساتھ تمام شعبوں میں تعاون کو فروغ دینا چاہتے ہیں۔انہوںنے کہاکہ کسی بھی ملک کی افرادی قوت کا معاشی ترقی میں اہم کردار ہوتا ہے۔ انہوںنے کہاکہ پاکستان کا اعلیٰ ترین سول ایوارڈ’’نشان پاکستان‘‘ملنے پر شکر گزار ہوں۔مہاتیر محمد نے کہاکہ دونوں ملکوں کے درمیان سرمایہ کاری سے تعلقات مزید مستحکم ہونگے،پاکستان کو سیاحت کے شعبے کی ترقی کیلئے معاونت فراہم کرنے کیلئے تیار ہیں۔ انہوںنے کہاکہ پاکستان میں سیاحت کے فروغ سے تیزتر معاشی ترقی ہوگی۔مزید اہم خبریں
-
ہمارے سیاسی قیدیوں کی رہائی تک ڈیل ہو گی نہ مفاہمت
-
پنجاب پولیس نے وزیراعلیٰ مریم نواز کے وردی پہننے کوپولیس ڈریس ریگولیشنز کے مطابق قرار دےدیا
-
اپنی رہائی یا وقتی فائدے کیلئے پاکستانیوں کے حقوق سے دستبردار نہیں ہوں گا
-
تحریک انصاف کا 9 مئی کو جلسہ عام کے انعقاد کا فیصلہ
-
کتنے لوگوں کے منہ بند کرلو گے؟ جب ظلم کے خلاف آواز اٹھتی ہے تو ظلم کا خاتمہ ہوتا ہے
-
عدلیہ میں مبینہ مداخلت کے خلاف سوموٹو پر سماعت کیلئے نیا بنچ تشکیل دے دیا گیا
-
نواز شریف عمران خان سے مذاکرات پر آمادہ ہیں، رانا ثنا اللہ
-
اولاد کی خوشی کیلئے اپنی بیوی پر سوتن لانے کا ظلم نہیں کرسکتا، شیر افضل مروت
-
سر دار ایاز صادق سے اراکین قومی اسمبلی کی ملاقات ،قائمہ کمیٹیوں کی تشکیل کے حوالے سے مشاورت
-
وفاقی وزیر عبدالعلیم خان سے برطانوی پولیٹکل قونصلر مس زوئی وئیر کی ملاقات ، دوطرفہ تعلقات پرگفتگو
-
یوسف رضا گیلانی کی زیرصدارت بزنس ایڈوائزی کمیٹی کا اجلاس ،سب کو ساتھ لیکر چلنے کا عزم
-
مریم نوازکے پولیس یونیفارم پہننے پر وہ ٹولہ تنقید کررہا جن کا اپنا لیڈراپنی ہی بیٹی کو تسلیم کرنے کو تیار نہیں‘عظمیٰ بخاری
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.