وقت آگیا دہشتگردی سے پاک ماحول میں آگے بڑھیں، بھارتی وزیراعظم کی یوم پاکستان پر پاکستانی قوم کو مبارکباد
جنوبی ایشیاء کے لوگ امن ، ترقی اور جمہوریت کیلئے کام کریں، نریندر مودی کا وزیراعظم عمران خان کے نام پیغام
ہفتہ 23 مارچ 2019 00:05
(جاری ہے)
وزیراعظم عمران خان نے بتایا کہ بھارتی وزیراعظم نریندر مودی نے یوم پاکستان پر اپنے پیغام میں پاکستانی قوم کو مبارکباد دی ہے۔
وزیراعظم عمران خان نے کہا کہ بھارتی وزیراعظم نے یوم پاکستان پر نیک تمنائوں کا پیغام بھیجا ہے۔ وزیراعظم کے مطابق نریندر مودی نے اپنے پیغام میں کہا ہے کہ وقت آگیا ہے کہ دہشت گردی سے پاک ماحول میں آگے بڑھیں ۔ انہوں نے کہا کہ جنوبی ایشیاء کے لوگ امن پرستی اور جمہوریت کیلئے کام کریں۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
’ان کرداروں کو اکٹھا دیکھ کر عوام کی نفرت میں اضافہ ہی ہوتا ہے‘
-
وزیراعظم شہباز شریف کل شہید کسٹمز انسپکٹر سید حسنین علی ترمذی کے اہل خانہ سےملاقات کے لئے ایبٹ آباد جائیں گے
-
سولر پینلز کی بے تحاشا انسٹالیشن،حکومت نے نیٹ میٹرنگ نرخ گرانے کی تیاری کرلی
-
مرد ڈاکٹرز کے مقابلے خواتین ڈاکٹرز بہتر اور بر وقت علاج کرتی ہیں
-
6 ماہ سے غزہ کے فلسطینیوں پرمظالم دیکھ کرشدید غصہ اور مایوسی ہے،۔ ملالہ
-
پاکستان کے ساتھ انسانی حقوق کا معاملہ اٹھاتے رہیں گے، امریکہ
-
وزیر اعظم نے چیف کمشنر اسلام آباد کیپٹن (ر) انوارالحق کو عہدے سے ہٹا دیا
-
گجرات میں ہسپتال کی چھت گرنے پر وزیراعلیٰ کا سخت ایکشن
-
ایران کے صدر کا دورہ پاکستان بہت بڑی پیشرفت تھی،خواجہ آصف
-
اصولی جدوجہد سے ہرگز دستبردار نہیں ہوں گے، عمران خان
-
آئی ایم ایف مثبت رائے دیتا ہے توپاکستان میں سرمایہ کاروں کا اعتماد بڑھے گا،ڈونلڈ بلوم
-
اسلام آباد میں ضلعی انتظامیہ کا نان روٹی کی قیمتوں میں کمی کا نوٹیفکیشن 6 مئی تک معطل
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.