مودی سرکار کو معاشی میدان میں بڑا دھچکہ
بین الااقوامی شہرت یافتہ ریٹنگ ایجنسی "فچ" نے بھارت کی ممکنہ شرح ترقی 2019 سے 20 میں صرف 6.8 فیصد رہنے کی پیشنگوئی کر دی
مقدس فاروق اعوان ہفتہ 23 مارچ 2019 11:37
(جاری ہے)
اور بھارتی معیشت کی رفتار میں کمی کو دیکھ ہم نے آئندہ مالی سال کے لیے شرح ترقی میں پہلے بتائے گئے اندازے میں کمی کو ضروری سمجھا ہے۔
عالمی ریٹنگ ایجنسی فچ نے گذشتہ سال مالی سال 2019ء کے لیے ہندوستان کی ممکنہ شرح ترقی میں تخفیف کر کے اسے 7.8سے 7.2کر دیا تھا۔ریٹنگ ایجنسی 2020 اور 2021 کے مالی سال کے لیے ممکنہ ترقی میں کمی کی تھی۔فچ نے شرح ترقی میں کمی کی متعدد وجوہات بھی بیان کی ہیں۔بھارت کے سیاسی و معاشی ماہرین انتہا پسند مودی سرکار کے لیے فچ کی ریٹنگ ایک بڑا سیاسی و معاشی دھچکہ ہے جو اسے لگا کیونکہ یہ اعلان ایسے وقت میں سامنے آیا ہے کہ جب لوک سبھا کے انتخابات کے انعقاد کا وقت کم رہ گیا۔سیاسی پنڈتوں کے مطابق مودی اور بی جے پی مخالفین ریٹنگ ایجنسی کے اعداد و شمار کو اپنی انتخابی مہم مکیں حکومت کے خلاف عوام الناس کی رائے اپنے حق میں ہموار کرنے کے لیے استعمال کریں گے۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
ہمارے سیاسی قیدیوں کی رہائی تک ڈیل ہو گی نہ مفاہمت
-
پنجاب پولیس نے وزیراعلیٰ مریم نواز کے وردی پہننے کوپولیس ڈریس ریگولیشنز کے مطابق قرار دےدیا
-
اپنی رہائی یا وقتی فائدے کیلئے پاکستانیوں کے حقوق سے دستبردار نہیں ہوں گا
-
تحریک انصاف کا 9 مئی کو جلسہ عام کے انعقاد کا فیصلہ
-
کتنے لوگوں کے منہ بند کرلو گے؟ جب ظلم کے خلاف آواز اٹھتی ہے تو ظلم کا خاتمہ ہوتا ہے
-
عدلیہ میں مبینہ مداخلت کے خلاف سوموٹو پر سماعت کیلئے نیا بنچ تشکیل دے دیا گیا
-
نواز شریف عمران خان سے مذاکرات پر آمادہ ہیں، رانا ثنا اللہ
-
اولاد کی خوشی کیلئے اپنی بیوی پر سوتن لانے کا ظلم نہیں کرسکتا، شیر افضل مروت
-
سر دار ایاز صادق سے اراکین قومی اسمبلی کی ملاقات ،قائمہ کمیٹیوں کی تشکیل کے حوالے سے مشاورت
-
وفاقی وزیر عبدالعلیم خان سے برطانوی پولیٹکل قونصلر مس زوئی وئیر کی ملاقات ، دوطرفہ تعلقات پرگفتگو
-
یوسف رضا گیلانی کی زیرصدارت بزنس ایڈوائزی کمیٹی کا اجلاس ،سب کو ساتھ لیکر چلنے کا عزم
-
مریم نوازکے پولیس یونیفارم پہننے پر وہ ٹولہ تنقید کررہا جن کا اپنا لیڈراپنی ہی بیٹی کو تسلیم کرنے کو تیار نہیں‘عظمیٰ بخاری
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.