وزیر اعلیٰ سندھ کا کراچی میں جاں بحق پولیس اہلکارکے اہل خانہ کے لیے اہم اعلان
وزیر اعلیٰ سندھ مراد علی شاہ نے مفتی تقی عثمانی پر حملے میں شہید ہونے والے پولیس اہلکار کے نابینا بچوں کا علاج کروانے اور انہیں تعلیم دلوانے کا اعلان کر دیا
مقدس فاروق اعوان ہفتہ 23 مارچ 2019 14:01
(جاری ہے)
خیال رہے کراچی میں مفتی تقی عثمانی پر قاتلانہ حملے میں جاں بحق پولیس اہلکار محمد فاروق گھر کا واحد کفیل اور 7 بچوں کا باپ تھا جن میں تین بچے پیدائشی طور پر نابینا ہیں۔
میڈیا رپورٹس کے مطابق جاں بحق پولیس اہلکار محمد فاروق گھر کا واحد کفیل تھا،۔گھر کے اخراجات پورے کرنے کے لیے ڈیوٹی کے بعد پنکچر کی دکان پر کام کر کے اپنے گھر کے علاوہ بیوہ بہن اور اس کے 6 بچوں کی کفالت بھی کرتا تھا۔ جاں بحق اہلکار محمد فاروق کے بھائی نے میڈیا کو بتایا کہ ان کے بھائی کے 7 بچے ہیں جن میں سے تین نابینا ہیں اور چار نارمل ہیں۔جب کہ ان کی والدہ کا کہنا ہے کہ میرا بیٹا گھر کا واحد کفیل تھا۔میرا شوہر دل کا مریض ہے اور میری بیوی بیٹی ہے جس کے چھ بچے ہیں۔خیال رہے ہ گذشتہ روز کراچی کے علاقے شاہراہ فیصل پر نرسری کے قریب فائرنگ کا واقعہ پیش آیا جہاں نامعلوم ملزمان نے دارالعلوم کراچی کی گاڑی کو نشانا بنایا جس میں دارالعلوم کورنگی کے نائب مہتمم مفتی تقی عثمانی سوار تھے، فائرنگ کے نتیجے میں ان کا گارڈ جاں بحق ہوگیا تاہم مفتی تقی عثمانی محفوظ رہے۔مزید اہم خبریں
-
ٹک ٹاک کی نئی ایپ پر یورپی یونین کا کمپنی کو الٹی میٹم
-
شہریوں کو آئین و قانون کے تحت دستیاب سہولیات سے روگردانی نہیں ، لاپتہ افراد کے مسئلہ کا سیاسی حل بھی نکالناہو گا، سینیٹر اعظم نذیر تارڑ
-
علی گڑھ مسلم یونیورسٹی کی تاریخ میں پہلی خاتون وائس چانسلر
-
پاکستان چھوڑنے والے غیرقانونی افغانیوں کی تعداد 5لاکھ 42ہزار سے متجاوز
-
اٹک ،پب جی گیم نے دوست کے ہاتھوں دوست کا قتل کروا دیا،ملزم گرفتار
-
بشریٰ بی بی مکمل فٹ قرار، طبی رپورٹ اعلیٰ حکام کو ارسال
-
پاکستان کو 1.1 ارب ڈالرقسط کی منظوری کیلئے آئی ایم ایف بورڈ اجلاس 29 اپریل کو ہوگا
-
جون تک زرمبادلہ کے ذخائر9 سے 10 ارب ڈالرتک پہنچ جائیں گے، محمد اورنگزیب
-
وزیرِاعظم محمد شہبازشریف کا چیف کمشنر ان لینڈ ریونیو اسلام آباد اور متعلقہ افسران معطل کر کے انکوائری کا حکم
-
وفاقی وزیر سینیٹر اعظم نذیر تارڑ اور اٹارنی جنرل منصور عثمان اعوان سے پاکستان ٹیکس بار ایسوسی ایشن کے صدر اور سیکرٹری کی ملاقات
-
بھارت کے انتخابات میں ڈیپ فیک کا بڑھتا خطرہ
-
پنجاب میں26 ہزارماہانہ قسط پر1لاکھ اپارٹمنٹس شہریوں کو دئیے جائیں گے
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.