پاکستان کوزیادہ نقصان انتہاپسندی اور عدم برداشت کے نتیجے میں ہونے والی دہشت گردی سے ہوا ہے،ڈاکٹر اجمل خان وائس چانسلر جامعہ کراچی
ہفتہ 23 مارچ 2019 18:36
(جاری ہے)
آج ملک بھر اور بالخصوص روشنیوں کے شہر کراچی میں قائم ہونے والا امن عسکری اداروں کی لازوال قربانیوں کا منہ بولتاثبوت ہے۔
عدم برداشت کا رویہ معاشرہ میں بگاڑ کا سبب بنتا ہے اس لئے کسی بھی مہذب معاشرہ میں عدم برداشت کے رویہ کی کوئی گنجائش نہیں ہوتی ، دلائل سے ہی دوسرے کو قائل کیا جا سکتا ہے۔پاکستان کو اتنا نقصان جنگوں سے نہیں ہوا جتنا انتہاپسندی اور عدم برداشت کے نتیجے میں ہونے والی دہشت گردی سے ہوا ہے۔علم کی طاقت بندوق کی طاقت سے بہت زیادہ ہے ،ہمیں علم کے میدان میں آگے بڑھنے کی ضرورت ہے کیونکہ علم ہی کامیابی وکامرانی کا واحد زینہ ہے۔ اپنی تعلیم کو صرف ڈگری کے حصول تک محدود نہ رکھیں بلکہ اس کو ملک وقوم کی ترقی اور معاشرے کی فلاح وبہبود کے لئے استعمال کریں۔آج کے نوجوان جدوجہد اور قربانیوں کی اس داستان کا حصہ تو نہیں رہے لیکن وہ ملک کو حقیقی معنوں میں قائد کا پاکستان بنا کر اپنا حصہ ڈال سکتے ہیں۔ ہمیں قرارداد پاکستان کی روح کو دوبارہ زندہ کرنے کے لیے اپنا کردار ادا کرنا ہو گا۔ تا کہ کھوئی ہوئی منزل تلاش کر سکیں اور پاکستان کو ترقی کی شاہراہ پر گامزن کر سکیں۔مزید تعلیم کی خبریں
-
سندھ میں میٹرک اور انٹر کے امتحانات مئی میں ہونگے، موبائل فون لانے پر ضبط کرنے کا فیصلہ
-
اوپن یونیورسٹی کے زیر اہتمام ملک بھر میں امتحانات کل سے شروع ہو نگے
-
ساہیوال بورڈ کے زیر اہتمام سالانہ انٹرمیڈیٹ امتحانات 2024 کا آغاز ہو گیا
-
میٹرک بورڈ، جماعت نہم و دہم کے سالانہ امتحانی فارم جمع کرانے کی آخری تاریخ 23اپریل ہے، چیئرمین بورڈ
-
لاہور سمیت پنجاب بھر میں انٹرمیڈیٹ کے سالانہ امتحانات کا کل سے آغاز ہوگا
-
لاہور : 21 اپریل کو ضمنی انتخابات کے باعث انٹرمیڈیٹ کے 2 پیپرز ملتوی
-
علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی نے سمسٹر بہار بی ایس پروگرام میں داخلہ کی تاریخ میں توسیع کر دی
-
وفاقی نظامت تعلیمات نے پانچویں اور آٹھویں جماعتوں کے سنٹرلائزڈ امتحانات کے نتائج کا اعلان کردیا
-
اوپن یونیورسٹی نے داخلوں کی تاریخ میں 25اپریل تک توسیع کردی
-
انٹرمیڈیٹ حصہ دوم (فریش اینڈ فیلیئر)اور حصہ دوم و حصہ اول باہم کے سالانہ امتحانات برائے 2024 ء میں شرکت کے خواہشمند سائنس پری میڈیکل، پری انجینئرنگ، سائنس جنرل اور ہوم اکنامکس گروپس کے سرکاری تعلیمی ..
-
انٹرمیڈیٹ پارٹ ٹو کے سالانہ امتحانات 19 اپریل سے شروع ہونگے
-
ساہیوال بورڈ کے زیر انتظام انٹرمیڈیٹ (پہلا سالانہ) امتحان 2024 جمعہ 19اپریل سے شروع ہو گا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.