گورنر ہائوس پشاور میں یوم پاکستان کی تقریب،چارشخصیات کوسول اعزازات سے نوازاگیا
شاہ فرمان تقریب کے شرکاء سے گھل مل گئے ،اعزازات حاصل کرنے والی شخصیات کو خراج تحسین پیش کیا
ہفتہ 23 مارچ 2019 18:41
(جاری ہے)
تقریب میں صوبائی وزراء، چیف سیکرٹری خیبر پختونخوا محمد سلیم خان ،سیکرٹری ایڈمنسٹریشن امتیاز ایوب، سیکرٹری اطلاعات وتعلقات عامہ مختیاراحمد،سیکرٹری ہاؤسنگ مسعوداحمد، سیکرٹری پبلک ہیلتھ انجینئرنگ بہرہ مندخان سمیت دیگر اعلیٰ سول وفوجی حکام اور اعزازات وصول کرنے والی شخصیات اور ان کے عزیز واقارب نے شرکت کی ۔
گورنرخیبرپختونخوا شاہ فرمان نے کرکٹ کے شعبہ میں مثالی خدمات پر کرکٹر یاسرشاہ کو صدارتی ایوارڈ ستارہ امتیازجبکہ صوبہ کی تین شخصیات خواجہ سفر علی شعبہ دھات، اختر گل ڈپٹی ڈائریکٹر شعبہ عوامی خدمات اور پروفیسر ڈاکٹر افتخار احمد شعبہ تعلیم کو اپنے متعلقہ شعبوں میںمثالی خدمات پرصدارتی ایوارڈ تمغہ امتیاز سے نوازا ۔ بعد ازاں گورنر شاہ فرمان تقریب کے شرکاء سے گھل مل گئے اور اعزازات حاصل کرنے والی شخصیات کو خراج تحسین پیش کیا اور انہیں مبارکباد بھی دی۔مزید اہم خبریں
-
وفاقی وزیر برائے منصوبہ بندی ترقی و خصوصی اقدامات احسن اقبال کی زیرصدارت اجلاس
-
ملک میں ایک بار پھر جان بچانے والی دواؤں کی قلت،مختلف امراض میں مبتلا مریضوں کو مشکلات کا سامنا
-
وزیر اعلی سندھ نے غیر اعلانیہ لوڈشیڈنگ کا معاملہ وفاقی وزیر توانائی کے سامنے اٹھا دیا
-
تجوری ہائٹس معاوضہ ادائیگی کیس، سپریم کورٹ کی نظر ثانی کی درخواست پر نمبر درج کرنے کی ہدایت
-
نوازشریف کی صحابی رسولؐ سعد بن ابی وقاصؓ کے مزار پر حاضری
-
اپنے معاشرے کو ترقی یافتہ بنانے کیلئے ضروری ہے ہماری خواتین انفارمیشن ٹیکنالوجی سکلزحاصل کریں‘مریم نواز
-
پنجاب میں سماج دشمن اور جرائم پیشہ عناصر کے لئے اب کوئی جگہ نہیں‘ مریم نواز شریف
-
وزیراعلیٰ مریم نوازکی پولیس یونیفارم میں لیڈی پولیس کانسٹیبل اورٹریفک اسسٹنٹ پاسنگ آؤٹ پریڈ میں شرکت
-
’’مجھے بھی مبارک باد، یہ میری بھی بیٹیاں ہیں‘‘،مریم نوازشریف
-
اوگرانے تیل کی قیمتیں ڈی ریگولیٹ کرنے کی تردید کر دی
-
چیف جسٹس قاضی فائز عیسی نے پروٹوکول واپس کردیا
-
سپریم کورٹ نے برطرفی کیخلاف حیدرآباد ڈیولپمنٹ اتھارٹی کے ملازمین کی درخواست مسترد کردی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.