ہم ایک ’نیا پاکستان‘ تعمیر کر رہے، پاکستان زندہ باد، شاہ محمود قریشی کا یوم پاکستان کے موقع پر پیغام

ہفتہ 23 مارچ 2019 19:58

ہم ایک ’نیا پاکستان‘ تعمیر کر رہے، پاکستان زندہ باد، شاہ محمود قریشی ..
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 23 مارچ2019ء) وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے قوم پاکستان کے موقع پر کہا ہے کہ 23 مارچ 1940 کو قائد اعظم محمد علی جناح کی قیادت میں بھارت کے مسلمانوں نے پاکستان کی بنیاد رکھی اور بہت سی قربانیاں پاکستان کے وعدے کو یاد دلاتی ہیں۔

(جاری ہے)

اپنی ٹوئٹ میں انہوں نے مزید لکھا کہ ہمیں اس کی روح کی طرح یاد رکھنا چاہیے کیونکہ ہم ایک ’نیا پاکستان‘ تعمیر کر رہے، پاکستان زندہ باد۔