پاکستان پیپلز پارٹی سنٹرل سیکرٹریٹ میں مادر جمہوریت بیگم نصرت بھٹو کے سالگرہ کی تقریب منعقد کی گئی

ہفتہ 23 مارچ 2019 19:59

اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 23 مارچ2019ء) پاکستان پیپلز پارٹی سنٹرل سیکرٹریٹ میں مادر جمہوریت بیگم نصرت بھٹو کے سالگرہ کی تقریب منعقد کی گئی۔

(جاری ہے)

تقریب میں مرکزی سیکرٹری جنرل نیر حسین بخاری نے شرکت کی ۔بیگم نصرت بھٹو کی سالگرہ کا کیک کاٹا گیا۔تقریب میں ترجمان سابق صدر آصف علی زرداری عامر فدا پراچہ اور فوزیہ حبیب نے شرکت کی