رکنی کے علاقے زادین سے تین لاشیں برآمد ہوگئی

ہفتہ 23 مارچ 2019 20:41

دکی(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 23 مارچ2019ء) رکنی کے علاقے زادین سے تین لاشیں برآمد ہوگئی ہیں ,ڈی ایس پی بارکھان حاجی محمد زمری کے مطابق تینوں لاشوں کو سول ہسپتال رکنی منتقل کردیئے گئی.تینوں افراد کو فائرنگ کرکے ہلاک کیا گیا ہی.جنہیں سر میں گولیاں ماری گئی ہیں .

(جاری ہے)

لاشوں کی شناخت شناختی کارڈوں کے ذریعے ہوگء ہی.علم ادین اور نظام الدین ولد بشیر احمد آپس میں سگے بھائء اور ساکنان ڈاکخانہ کڑء شموزء درابن ڈیرہ اسماعیل خان ہیں جبکے تیسرے شخص کی شناخت رضا خان ولد دریا خان ساکن کوئی بارہ غربی ڈاکخانہ درازندہ ایف آر ایف آر ڈیرہ اسماعیل خان کے نام سے ہوگئی ہے .

متعلقہ عنوان :