مایہ ناز سابق آل رائونڈر عبدالرزاق کو میلبورن کرکٹ گرائونڈ کی اعزازی ممبرشپ دیدی

ہفتہ 23 مارچ 2019 20:41

مایہ ناز سابق آل رائونڈر عبدالرزاق کو میلبورن کرکٹ گرائونڈ کی اعزازی ..
میلبرن(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 23 مارچ2019ء) پاکستان کے مایہ ناز سابق آل رائونڈر عبدالرزاق کو میلبورن کرکٹ گرائونڈ کی اعزازی ممبرشپ دیدی گئی ہے۔

(جاری ہے)

عبدالرزاق نے ممبرشپ کارڈ کی تصویر سماجی رابطوں کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر جاری کیں جس پر ان کے مداحوں کی جانب سے مبارکباد ملنے کا سلسلہ جاری ہے۔

متعلقہ عنوان :