پوری پاکستانی قوم پاکستان میں مستقل قیام امن کیلئے بہادر مسلح افواج کے ساتھ ہے ،ڈاکٹر محمد اجمل خان
ہفتہ 23 مارچ 2019 21:56
(جاری ہے)
آج ملک بھر اور بالخصوص روشنیوں کے شہر کراچی میں قائم ہونے والا امن عسکری اداروں کی لازوال قربانیوں کا منہ بولتاثبوت ہے۔
عدم برداشت کا رویہ معاشرہ میں بگاڑ کا سبب بنتا ہے اس لئے کسی بھی مہذب معاشرہ میں عدم برداشت کے رویہ کی کوئی گنجائش نہیں ہوتی ، دلائل سے ہی دوسرے کو قائل کیا جا سکتا ہے۔پاکستان کو اتنا نقصان جنگوں سے نہیں ہوا جتنا انتہاپسندی اور عدم برداشت کے نتیجے میں ہونے والی دہشت گردی سے ہوا ہے۔علم کی طاقت بندوق کی طاقت سے بہت زیادہ ہے ،ہمیں علم کے میدان میں آگے بڑھنے کی ضرورت ہے کیونکہ علم ہی کامیابی وکامرانی کا واحد زینہ ہے۔ اپنی تعلیم کو صرف ڈگری کے حصول تک محدود نہ رکھیں بلکہ اس کو ملک وقوم کی ترقی اور معاشرے کی فلاح وبہبود کے لئے استعمال کریں۔آج کے نوجوان جدوجہد اور قربانیوں کی اس داستان کا حصہ تو نہیں رہے لیکن وہ ملک کو حقیقی معنوں میں قائد کا پاکستان بنا کر اپنا حصہ ڈال سکتے ہیں۔ ہمیں قرارداد پاکستان کی روح کو دوبارہ زندہ کرنے کے لیے اپنا کردار ادا کرنا ہو گا۔ تا کہ کھوئی ہوئی منزل تلاش کر سکیں اور پاکستان کو ترقی کی شاہراہ پر گامزن کر سکیں۔#مزید قومی خبریں
-
چیچہ وطنی بوریوالہ روڈ پر منی ٹرک کی ٹکر سے موٹر سائیکل پر سوار دو افراد جاں بحق
-
چیئرمین سینیٹ سے مرکزی رہنما پاکستان پیپلز پارٹی و سابق اپوزیشن لیڈر سید خورشید احمد شاہ کی ملاقات
-
پیٹرول ڈلوا کرفرارہونے والی گاڑی پرگارڈ کی فائرنگ سے دوراہگیرخواتین زخمی
-
الیکشن کمیشن نے ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزی پر محکمہ زراعت کے ملازم کو نوٹس جاری کر دیا
-
پتوکی، تین کس ملزمان 16سالہ لڑکی اغوا کرکے فرارپولیس نے مقدمہ درج کرلیا
-
لاہور، مال روڈ کو بغیر ہیلمٹ موٹرسائیکل سواروں کے لئے نوگو ایریا قرار دے دیا گیا
-
اے این ایف کی انسداد منشیات کارروائیاں ، 60 کلوگرام منشیات برآمد، 5 ملزمان گرفتار
-
دریائوں اور آبی ذخیروں میں پانی کی صورتحال
-
فیض آباد دھرنا لاہور سے شروع ہوا ،تمام ایجنسیوں کی متفقہ رائے تھی لاہور میں روکا تو ہلاکتیں ہونگی‘ رانا ثنا اللہ
-
فیصل آباد، تا جر کو اغوا کے بعد تشدد کر کے قتل کر د یا گیا، پولیس نے نعش قبضے میں لے کر ملزما ن کی تلا ش شروع کر دی
-
پاکستان کے تیسرے بڑے صنعتی شہر فیصل آباد میں امن وامان کی صورتحال خراب ہو گئی
-
وزیر اعلی ٰبلوچستان میر سرفراز بگٹی سے سیکرٹری ویلفیئر فنڈ منسٹری آف اوورسیز پاکستانی ذوالفقار خان کی ملاقات
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.