وزیر اعظم آزاد کشمیر کا رحمان ملک کے گھر جا کر انکی ہمشیرہ کی وفات پر اظہار تعزیت

ہفتہ 23 مارچ 2019 22:12

اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 23 مارچ2019ء) وزیر اعظم آزاد کشمیر راجہ محمد فاروق حیدر خان نے اسلام آباد میں سابق وفاقی وزیر داخلہ رحمان ملک کے گھر جا کر انکی ہمشیرہ کی وفات پر تعزیت کی.وزیر اعظم نے مرحومہ وفات پر دکھ اور افسوس کا اظہار کرتے ہوے انکے بلندی درجات اور لواحقین کے لیے صبر جمیل کی دعا کی اس موقع پر ڈپٹی چیرمین سینیٹ سلیم مانڈویوالابھی موجود تھے�

(جاری ہے)

متعلقہ عنوان :