پنجاب ایجوکیشن انڈومنٹ فنڈ کے تحت طلبہ کے لیے ایڈیشنل اسکالرشپ پروگرام بند کر دیا گیا
تعلیمی اصلاحات کی دعویدار حکومت نے پنجاب ایجوکیشن انڈومنٹ فنڈ کو تعلیم کے لیے اضافی فنڈز جاری نہیں کئے
ہفتہ 23 مارچ 2019 23:07
(جاری ہے)
اس سے قبل پنجاب کے متعدد سرکاری اسکولوں میں آٹھ ارب روپے سے زائد کی خطیر رقم سے لگائے جانے والے سولر پینلز ناقص ہونے کا انکشاف ہوا تھا جب کہ متعدد اسکولوں سے سولر پینلز چوری کیے جا چکے ہیں۔
سرکاری اسکولز کے سولر پینلز میں خرابی اور چوری کے باعث پراجیکٹ کھٹائی میں پڑ گیا۔سیکرٹری اسکولز ایجوکیشن نے سرکاری اسکولوں میں لگے سولر پینلز ناقص ہونے کا نوٹس لے لیا اور ان کی چوری پر بھی برہمی کا اظہار کیا تھا۔سابق دور حکومت میں پنجاب کے 20 ہزار سرکاری اسکولوں کی بجلی کو سولر پینلز سے چلانے کا فیصلہ کیا تھا اور 8 ارب سے زائد کے پراجیکٹ کے تحت اب تک 5 ہزار سے زائد اسکولوں میں سولر پینلز نصب کیے گئے تھے۔ جسے موجودہ حکومت نے بھی سولر پینلز پراجیکٹ کو آگے بڑھانے کا فیصلہ کیا۔سیکریٹری اسکولز ایجوکیشن نے اسکولوں میں لگے سولر پینلز کی حفاظت کرنے کی ہدایت کر رکھی ہے جب کہ ایک مراسلے کے مطابق سولر پینلز چوری یا خراب ہونے کی صورت میں متعلقہ اسکول ہیڈ اور اسٹاف کے خلاف کارروائی ہو گی۔مزید قومی خبریں
-
صدرمملکت کے خطاب پر بحث کے حوالے سے ایوان کے اتفاق رائے سے امور طے کیے جائیں گے، سپیکرقومی اسمبلی
-
گرل فرینڈ کا برگر کھانے پر ایس ایس پی کے بیٹے نے جج کے بیٹے کو قتل کر دیا
-
پنجاب پولیس کو 1ارب 20کروڑ روپے کے فنڈز جاری
-
9 مئی: ڈاکٹر یاسمین راشد کی درخواست ضمانت پر سماعت 27 اپریل تک ملتوی
-
موسمیاتی تبدیلی کرہ ارض کا درپیش عظیم چیلنج ہے، صورتحال کی سنگینی کو سمجھنا ہوگا: بلیغ الرحمان
-
گرفتاری کاڈر:شیر افضل مروت نے اسلام آباد ہائی کورٹ سے حفاظتی ضمانت کیلئے رجوع کرلیا
-
فواد چوہدری کیخلاف مقدمات،سیکرٹری داخلہ کو توہین عدالت کی درخواست پر نوٹس
-
راولپنڈی، 7 سالہ لڑکی کی قابل اعتراض تصاویر اور ویڈیوز وائرل کرنے پر ملزم کو 3 سال قید اور 25 لاکھ روپے جرمانہ کی سزا
-
جاوید لطیف اور رانا تنویر کے درمیان اختلافات حلقے میں ٹکٹوں کی تقسیم تنازع قرار
-
محاز آرائی سے جمہوریت کمزور ہوگی،مولانا نام بتائیں اسمبلی کس نے بیچی،فیصل کریم کنڈی
-
وزیراعظم کے تاجروں سے خطاب کے دوران بھی بانی پی ٹی آئی عمران خان کا تذکرہ
-
خواجہ سلمان رفیق کا عزیز بھٹی شہید ہسپتال گجرات میں چھت گرنے کے واقعہ کا نوٹس،رپورٹ طلب
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.