رکن سندھ اسمبلی رمضان گھانچی کے ہمت و حوصلے کو داد دینی چاہئے، خرم شیر زمان
یوم پاکستان مادرِ وطن سے محبت اور ایثار کا درس دیتا ہے، ایم پی اے رمضان گھانچی
ہفتہ 23 مارچ 2019 23:20
(جاری ہے)
ہر پاکستانی اس دن کو اس خلوص اور جوش و جذبے کے تحت مناتا ہے جو اس دن کا حق ہے۔
صدر پی ٹی آئی خرم شیر زمان نے کہا کہ رکن سندھ اسمبلی رمضان گھانچی کی ہمت و حوصلے کو داد دینی چاہئے کہ انہوں نے حب الوطنی کی لاج رکھتے ہوئے اس تقریب میں بطور مہمان خصوصی شرکت کی۔ پاکستان ہم سب کے دلوں کی دھڑکن ہے اور ہم اس کی بقاء و سلامتی سے بڑھ کر کسی بات کو اہمیت نہیں دیتے۔ اپنے خطاب میں شرجیل گوپلانی نے کہا کہ میں تہ دل سے جناب رمضان گھانچی صاحب کا شکر گزار ہوں جنہوں نے اپنی طبیعت کو نظر انداز کرتے ہوئے وہیل چیئر پر آکر ہمارے پروگرام کو چار چاند لگا دئیے ۔آپ نے عوام کے حق کے لیے آواز اٹھائی اور اپنی جان کی پرواہ نہیں کی اور گینگ وار کی باقیات کے سامنے نہ صرف کھڑے ہوئے بلکہ ان کی گولیوں کا نشانہ بھی بنے۔ آج بھی آپ عوام میں موجود ہیں اور وہ گینگ وار کے کارندے اپنا منہ چھپاتے پھر رہے ہیں۔ آل سٹی تاجر اتحاد اور آل پاکستان ٹمبر ٹریڈرز ایسوسی ایشن آپ کے ساتھ کھڑی ہے اور حکومت سندھ سے مطالبہ کرتی ہے کہ جلد سے جلد رمضان گھانچی صاحب کو انصاف دلایا جائے۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
ہم اربوں ڈالر یوکرین اور روس کے کسانوں کو تو دے دیتے ہیں تاہم چند ہزار اپنے کسانوں کو نہیں دے رہے
-
ہم نئی جماعت نہیں لا رہے،بس ملک کو ایک نئی سوچ کی ضرورت ہے
-
وہ ڈاکو جنہوں نے گندم امپورٹ کی، جو کسان کے گلے پر چھری پھیر رہے ہیں انہیں اسلام آباد میں الٹا لٹکائیں
-
اگر انتخابی نظام اور نئے الیکشن کی بات ہوتی ہے توسب بات کریں گے
-
SECP ایس ا ی سی پی کا انشورنس سیکٹر میں IFRS 17 لاگو کرنے پر زور
-
میں اگر پروآرمی یا پروانسٹیٹیوٹ ہوں تو میں بالکل پرو آرمی ہوں
-
وزیراعظم شہبازشریف سے چیئرمین بزنس مین گروپ محمد زبیر موتی والا کی سربراہی میں کراچی چیمبر کے وفد کی ملاقات، پاکستان میں کاروباری برادری کو درپیش مختلف مسائل کے حوالے سے بریفنگ
-
آصف علی زرداری سے آسٹریلیا کے ہائی کمشنر نیل ہاکنز کی ملاقات
-
کسی عمومی کمیٹی کے اوپر خصوصی کمیٹی کی تشکیل درست نہیں ،سپیکر قومی اسمبلی
-
متحدہ عرب امارات میں پاکستان سفارت خانہ ابوظہبی کی جانب سے یوم پاکستان کی مناسبت سے استقبالیہ کا اہتمام
-
بے ضابطگیوں اور آزادانہ مشاہدے پر پابندیوں نے انتخابی عمل پر شکوک و شہبات کو بڑھا دیا
-
ڈاکٹر سید ابراہیم رئیسی کا دورہ اسلام آباد،پاک ایران کا مشترکہ اعلامیہ جاری
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.