یومِ پاکستان کی تقریب میں اپوزیشن لیڈر اوراپوزیشن جماعتوں کے سربراہان کو مدعو نہ کیا گیا
پاکستان تحریک انصاف حکومت نے روایات کے برخلاف کسی بھی اپوزیشن جماعت کے سربراہ کو تقریب میں نہ بلایا
عثمان خادم کمبوہ اتوار 24 مارچ 2019 12:56
(جاری ہے)
اس حوالے سے سوالات اٹھائے جا رہے نہیں کہ پی ٹی آئی حکومت ملی ہم آہنگی کی فضا قائم کرنے میں ناکام ہو رہی ہے۔ کہا جارہا ہے کہ گزشتہ دنوں پاک بھارت کشیدگی کے موقعہ پر پوری قوم اور تمام سیاسی جماعتیں ساتھ کھڑی ہو گئی تھیں لیکن ڈاکٹر مہاتیر محمد کی پاکستان آمد کے موقعہ پر مخالف جماعتوں کو نہ بلا کر اس یکجہتی کو توڑا گیا ہے۔ پاکستان کو اس وقت قومی یکجہتی کی ضرورت ہے لیکن حکومت کے ایسے اقدامات کی وجہ سے اس یکجہتی کو نقصان پہنچ رہا ہے اور اسے موجودہ حکومت کی ناتجربہ کاری گردانا جارہا ہے۔
مزید اہم خبریں
-
سپیکر قومی اسمبلی سے پرتگال کے سفیر کی ملاقات، دونوں ممالک کے تعلقات مزید مستحکم بنانے کے عزم کا اعادہ
-
موٹروے پر پولیس اہلکار کو ٹکر مار کر فرار ہونے والی خاتون گرفتار کر لی گئی
-
بلو رانی والے الفاظ ایف آئی آر میں کہاں ہیں؟
-
فرانس میں تیرہ سال سے کم عمر بچوں کے رات کےاوقات میں باہر نکلنے پر کرفیو عائد
-
عدت میں نکاح کیس، بانی پی ٹی آئی و بشریٰ بی بی کی اپیلوں پر سماعت 30 اپریل تک ملتوی
-
صدرمملکت آصف علی زرداری سے انٹرنیشنل اسلامی یونیورسٹی کے صدر ڈاکٹر هذال بن حمود العتيبي اور ریکٹر ڈاکٹر ثمینہ ملک کی ملاقات
-
ہم ایک ایسا معاشرہ بنائیں گے جس کا خواب قائد نے دیکھا تھا، وزیراعظم شہباز شریف
-
جو نام بانی پی ٹی آئی دیں گے وہی چیئرمین پی اے سی ہو گا، عمرایوب
-
پارٹی کے اندرونی معاملات پر پارٹی میں ہی بحث کرنی ہے، چیئرمین پی ٹی آئی کا شیرافضل مروت کو انتباہ
-
9 مئی کو پی ٹی آئی نے پرامن احتجاج کیا، پارٹی نے کسی کو پرتشدد ہونے کا نہیں کہا
-
یرغمال تفریح گاہیں
-
رشوت خوری کا الزام، روس کے نائب وزیر دفاع گرفتار
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.