فواد چوہدری کا ہندو لڑکیوں کے اغوا کے معاملے پرتنقید کرنے پر سشمہ سوراج کو کرارا جواب
یہ ہمارا اندرونی معاملہ ہے، یہ مودی کا بھارت نہیں عمران خان کا پاکستان ہے،آپ اپنے ملک میں اقلیتوں کے حقوق پر دھیان دیں،وفاقی وزیراطلاعات
عثمان خادم کمبوہ اتوار 24 مارچ 2019 13:13
(جاری ہے)
انہوں نے مزید لکھا کہ مجھے امید ہے کہ آپ بھارت میں موجود اقلیتوں کے حقوق کے حوالے سے بھی ایسا ہی ردِ عمل دیں گی۔
یاد رہے کہ گزشتہ دنوں تھر میں دو ہندو لڑکیوں کے اغوا کی اطلاعات آئی تھیں اور لڑکیوں کے گھر والوں نے کہا تھا کہ انکی لڑکیوں کو اغوا کر لیا گیا ہے، لیکن بعد میں 22مارچ کو پولیس نے بتایا کہ دونوں لڑکیوں نے منظر عام پر آ کر اسلام قبول کر لیا ہے۔ اس حوالے سے اتوار کے روز وزیر اعظم پاکستان نے بھی سندھ اور پنجاب حکومت کو ہدایت کی تھی واقعہ کی تفتیش کی جائے اور دونوں ہندو لڑکیوں کو بازیاب کروایا جائے۔ وزیر اعظم نے دونوں صوبوں کے وزرائے اعلیٰ کو مشترکہ حکمت عملی بنانے کا کہا تھا۔ فواد چوہدری نے اس سےپہلے اپنے ٹویٹر پیغام میں بتایا تھا کہ اطلاعات کے مطابق لڑکیوں کو رحیم یار خان منتقل کیا گیا ہے اس حوالے سے وزیر اعظم نے عثمان بزدار کو دونوں لڑکیوں کی بازیابی کا حکم دیا ہے۔مزید اہم خبریں
-
ہم اربوں ڈالر یوکرین اور روس کے کسانوں کو تو دے دیتے ہیں تاہم چند ہزار اپنے کسانوں کو نہیں دے رہے
-
ہم نئی جماعت نہیں لا رہے،بس ملک کو ایک نئی سوچ کی ضرورت ہے
-
وہ ڈاکو جنہوں نے گندم امپورٹ کی، جو کسان کے گلے پر چھری پھیر رہے ہیں انہیں اسلام آباد میں الٹا لٹکائیں
-
اگر انتخابی نظام اور نئے الیکشن کی بات ہوتی ہے توسب بات کریں گے
-
SECP ایس ا ی سی پی کا انشورنس سیکٹر میں IFRS 17 لاگو کرنے پر زور
-
میں اگر پروآرمی یا پروانسٹیٹیوٹ ہوں تو میں بالکل پرو آرمی ہوں
-
وزیراعظم شہبازشریف سے چیئرمین بزنس مین گروپ محمد زبیر موتی والا کی سربراہی میں کراچی چیمبر کے وفد کی ملاقات، پاکستان میں کاروباری برادری کو درپیش مختلف مسائل کے حوالے سے بریفنگ
-
آصف علی زرداری سے آسٹریلیا کے ہائی کمشنر نیل ہاکنز کی ملاقات
-
کسی عمومی کمیٹی کے اوپر خصوصی کمیٹی کی تشکیل درست نہیں ،سپیکر قومی اسمبلی
-
متحدہ عرب امارات میں پاکستان سفارت خانہ ابوظہبی کی جانب سے یوم پاکستان کی مناسبت سے استقبالیہ کا اہتمام
-
بے ضابطگیوں اور آزادانہ مشاہدے پر پابندیوں نے انتخابی عمل پر شکوک و شہبات کو بڑھا دیا
-
ڈاکٹر سید ابراہیم رئیسی کا دورہ اسلام آباد،پاک ایران کا مشترکہ اعلامیہ جاری
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.