ذ*وزیراعلیٰ بلوچستان کو کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کے مالک نے ٹیم کی شرٹ پیش کردی

اتوار 24 مارچ 2019 19:21

&کوئٹہ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 24 مارچ2019ء) وزیراعلیٰ بلوچستان جام کمال خان کو کوئٹہ گلیڈی ائیٹر ز کے مالک ندیم عمر نے ٹیم کی شرٹ پیش کی شرٹ پر وزیر اعلیٰ بلوچستان کا نام لکھا ہوا ہے وزیراعلیٰ بلوچستان اورکمانڈر سدرن کمانڈ کو سرفراز احمد دستخط شدہ کرکٹ بیٹ بھی پیش کیئے گئے کمانڈر سدرن کمانڈ لیفٹینٹ جنرل عاصم سلیم باجوہ صوبائی وزرا اور اراکین اسمبلی بھی اس موقع پر موجود تھے۔