پاک بھارت کشیدگی کم کرنے میں روس کا کلیدی کردارسامنے آگیا
امریکہ، چین اور سعودی عرب کے کرداربارے دنیا آگاہ ہے، لیکن روس بظاہر توکوئی بیان جاری نہیں کیا لیکن کشیدگی کم کرنے میں کشیدگی کم کرنے میں اہم کردار ادا کیا، سفارتی ذرائع
ثنااللہ ناگرہ اتوار 24 مارچ 2019 19:51
(جاری ہے)
اور پاکستان میں تباہ ہونے والے طیارے کا پائلٹ بھی گرفتار کرلیا۔ تاہم پاکستان نے بعدازاں جذبہ خیرسگالی کے تحت انڈین پائلٹ کو رہا کردیا۔ لیکن اس کے باوجود بھارت نے اپنی ہٹ دھرمی جاری رکھی اور بھارتی پائلٹ کی رہائی پر پاکستان احسان مند ہونے کی بجائے الٹا پاکستان کو دھمکیاں دینے کا سلسلہ جاری رکھا۔
پاک بھارت کشیدگی کم کرنے کیلئے چین ، سعودی عرب اور امریکا نے اہم کردار ادا کیا۔چین نے بھی کلیدی کردار ادا کیا۔ البتہ چین کی جانب سے کوئی بیان سامنے نہیں آیا لیکن اس کے باوجود چین نے اندرکھاتے اپنا خوب اثر دکھایا اور کشیدگی کو کم کرنے میں کردار ادا۔ اسی طرح سعودی وزیرخارجہ نے پاکستان کا دورہ کیا اور پاکستان کی امن کی خواہش کی تعریف کی۔ تاہم اب معلوم ہوا ہے کہ پاک بھارت کشیدگی کو کم کرنے میں اصل کردار ماسکو نے ادا کیا ہے۔روس بھارت کا پرانا دوست بھی ہے۔پاک بھارت تقسیم کے وقت جب بھارت نے اپنا وزن دنیا کی بڑی طاقت روس کے پلڑے میں ڈالا ،اس وقت پاکستان نے دنیا کی بڑی طاقت امریکا کے پلڑے میں اپنا وزن ڈال دیا تھا۔لیکن اب بھارت وقت گزرنے کے ساتھ روس سے دور اور امریکا کے قریب ہوگیا ہے۔ اس کے باوجود آج بھی روس کا بھارت پر اثرورسوخ برقرار ہے۔ ایک سفارتی ذرائع کا کہنا ہے کہ پاک بھارت کشیدگی کوکم کرنے میں روس نے کلیدی کردار ادا کیا ہے۔مزید اہم خبریں
-
سی ویو کے ساحل پر نوجوان کی مبینہ خودکشی کا ڈراپ سین ،نوجوان گھر واپس پہنچ گیا
-
سائفر کیس میں سزا سنانے والے جج کو واپس لاہور ہائیکورٹ بھیجنے کی سفارش
-
اسلام آباد ہائیکورٹ کا بشریٰ بی بی کے پرائیویٹ لیب سے طبی معائنے کا حکم
-
پاکستان سٹاک ایکسچینج میں نئے ریکارڈز، تاریخ میں انڈیکس پہلی بار 72 ہزار کی نفسیاتی حد عبور کر گیا
-
حکومت کا چینی کی ذخیرہ اندوزی اور سمگلنگ کیخلاف کریک ڈاؤن کا فیصلہ
-
پاکستان ایران نئے معاہدوں پر پیشرفت ہوئی تو پابندیاں لگ سکتی ہیں، امریکہ کی وارننگ
-
وزیر اعظم کے دورہ سعودی عرب کا امکان
-
بحیرہ احمر میں جبوتی کے ساحل کے قریب 77 افراد کو لے جانے والی کشتی الٹ گئی 23 افراد ہلاک جبکہ21 لاپتہ ہیں.اقوام متحدہ
-
ایرانی صدر ابراہیم رئیسی کے دورہ پاکستان کے دوران پاک ایران گیس پائپ لائن کا تذکرہ سامنے نہیں آسکا
-
نواز شریف نے قمر باجوہ کو مدت ملازمت میں دوسری توسیع کی یقین دہانی کرائی تھی
-
حکومت کے معاشی اشاریوں میں بہتری کے دعوﺅں میں کتنی حقیقت ہے؟ماہانہ اعداد و شمار کو بنیاد بناکرنہیں کہا جا سکتا کہ بہتری آچکی ہے.معاشی ماہرین
-
صدر زرداری سے ائیر ایشیا ایوی ایشن گروپ کی ملاقات
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.